Results 1 to 2 of 2

Thread: طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام


    طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام

    اوروں کا ہے پیام اور ، میرا پیام اور ہے
    عشق کے درد مند کا طرز کلام اور ہے
    طائر زیر دام کے نالے تو سن چکے ہو تم
    یہ بھی سنو کہ نالۂ طائر بام اور ہے
    آتی تھی کوہ سے صدا راز Ø+یات ہے سکوں
    کہتا تھا مور ناتواں لطف خرام اور ہے
    جذب Ø+رم سے ہے فروغ انجمن Ø+جاز کا
    اس کا مقام اور ہے ، اس کا نظام اور ہے
    موت ہے عیش جاوداں ، ذوق طلب اگر نہ ہو
    گردش آدمی ہے اور ، گردش جام اور ہے
    شمع سØ+ر یہ کہہ گئی سوز ہے زندگی کا ساز
    غم کدۂ نمود میں شرط دوام اور ہے
    بادہ ہے نیم رس ابھی ، شوق ہے نارسا ابھی
    رہنے دو خم کے سر پہ تم خشت کلیسیا ابھی

    2gvsho3 - طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام

    2gvsho3 - طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •