Results 1 to 2 of 2

Thread: ستارہ صبØ+ کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel ستارہ صبØ+ کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا


    اختر صبØ+

    ستارہ صبØ+ کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا
    ملی نگاہ مگر فرصت نظر نہ ملی
    ہوئی ہے زندہ دم آفتاب سے ہر شے
    اماں مجھی Ú©Ùˆ تہ دامن سØ+ر نہ ملی
    بساط کیا ہے بھلا صبØ+ Ú©Û’ ستارے Ú©ÛŒ
    نفس Ø+باب کا ØŒ تابندگی شرارے Ú©ÛŒ
    کہا یہ میں Ù†Û’ کہ اے زیور جبین سØ+ر!
    غم فنا ہے تجھے! گنبد فلک سے اتر
    ٹپک بلندی گردوں سے ہم رہِ شبنم
    مرے ریاض سخن کی فضا ہے جاں پرور
    میں باغباں ہوں ØŒ Ù…Ø+بت بہار ہے اس Ú©ÛŒ
    بنا مثال ابد پائدار ہے اس کی



    2gvsho3 - ستارہ صبØ+ کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ستارہ صبØ+ کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا

    2gvsho3 - ستارہ صبØ+ کا روتا تھا اور یہ کہتا تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •