Results 1 to 2 of 2

Thread: عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے

    عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے

    موت اور Ù…Ø+ّبت Ú©ÛŒ ایک ہی کہانی ہے

    کھیل جو بھی تھا جا ناں اب Ø+ساب کیا کرنا

    جیت جس کسی کی ہو ہم نے بار مانی ہے

    وصل پر بھی نادم تھے ہجر پر بھی شرمندہ

    وہ بھی رائیگانی تھی یہ بھی رائیگانی ہے

    یہ مِرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ

    میرے سارے لفظوں پر تیری Ø+کمرانی ہے

    جانے کون شہزادہ کب چُرا کے لے جائے

    وہ جو اپنے آنگن میں خُوشبوؤں کی رانی ہے


    2gvsho3 - عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے

    2gvsho3 - عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •