Results 1 to 2 of 2

Thread: قریب روضہء اقدس صبا گئی کہ نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam قریب روضہء اقدس صبا گئی کہ نہیں



    قریب روضہء اقدس صبا گئی کہ نہیں
    مرا پیام بھی آقا کو دے سکی کہ نہیں

    دل Ø+زیں ہے تجھے لطف زندگی کہ نہیں
    غم فراق نبی نے بھی دی خوشی کہ نہیں

    کہا نہ تھا د ل مضطر تو نا م لے ان کا
    اسی Ú©Û’ ورد سے راØ+ت تجھے ملی کہ نہیں

    کسی کے قدموں کی برکت گلی سے خودپوچھو
    گز ر گئے و ہ جد ھر سے سنو ر گئی کہ نہیں

    گناہ سر کا جھکا نا تھا ان کے در پہ مگر
    جبین شو ق بتا تو و ہا ں جھکی کہ نہیں

    وفا کا یوں تو ہے دعوی Ø+ضور سے سب Ú©Ùˆ
    یہ دیکھنا ہے کہ ہے ربط و ا قعی کہ نہیں

    تلاش کرتی ہے Ù…Ø+شر میں عاصیوں Ú©ÛŒ نظر
    ہو ئی Ø+ضو ر Ú©ÛŒ تشر یف Ø¢ Ùˆ ر ÛŒ کہ نہیں

    بشر وہ جس کو ہے خیرالبشر کہا رب نے
    ہے یہ بھی ایک فضیلت بہت بڑی کہ نہیں

    Ø+ضور Ú©ÛŒ ہے یہ امت نہ پوچھ اے رضواں
    د ر و ن گلشن فر د و س جا ئے گی کہ نہیں

    سنا رہا ہوں زما نے کو شوق سے نعتیں
    یہ سو چتا ہو ں کہ سرکار نے سنی کہ نہیں

    Ø+دیث پاک تو پڑھتے رہے عقیدت سے
    مگر بتائو! اطاعت بھی تم نے کی کہ نہیں

    کہی ہیں تو نے تو غزلیں بہت مگر رضوؔی
    کوئی پھڑکتی ہوئی نعت بھی کہی کہ نہیں

    کلام : عبد الرزاق پیکر رضؔوی (ہند)


    2gvsho3 - قریب روضہء اقدس صبا گئی کہ نہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قریب روضہء اقدس صبا گئی کہ نہیں

    2gvsho3 - قریب روضہء اقدس صبا گئی کہ نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •