Results 1 to 2 of 2

Thread: سمندر کی بیٹی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 سمندر کی بیٹی


    سمندر کی بیٹی

    وسعتوں سے سدا اُس کا ناتا رہا تھا
    کھُلے آسمانوں
    کھُلے پانیوں
    اور کھُلے بازوؤں سے ہمیشہ Ù…Ø+بت رہی تھی
    ÛÙŽÙˆØ§ØŒØ¢Ú¯ØŒÙ¾Ø§Ù†ÛŒØŒÚ©Ø Ù† اور خوشبو
    وہ سارے عناصر جو پھیلیں تو ہر دو جہاں اپنی بانہوں میں لے لیں
    سد ا اُس کے ساتھی رہے تھے
    وہ جنگل Ú©ÛŒ اَلھڑ ہوا Ú©ÛŒ طرØ+ راستوں Ú©Û’ تعین سے آزاد تھی
    وہ تو تخلیقِ فطرت تھی
    پر خُوبصورت سے شوکیس میں قید کر دی گئی تھی
    قفس رنگ ماØ+ول Ú©Û’ Ø+بس میں سانس روکے ہُوئے تھی
    کہ اِک دم جو تازہ ہَوا Ú©ÛŒ طرØ+
    اِک نویدِ سفر آئی۔تو
    ایک لمØ+Û’ Ú©Ùˆ آزاد ہونے Ú©ÛŒ ÙˆØ+Ø´ÛŒ تمنا میں ۔وہ
    ایک بچے کی صُورت مچلنے لگی
    شہر سے دُور
    ماں Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ مانند
    بے لوث،بے انتہا مہرباں دوست اُس کے لیے منتظر تھا
    نرم موجیں کھُلے بازوؤں اس کی جانب بڑھیں
    اور وہ بھی ہوا Ú©ÛŒ طرØ+ بھاگتی ہی گئی
    اور پھر چند لمØ+ÙˆÚº میں دُنیا Ù†Û’ دیکھا
    سمندر کی بیٹی سمندر کی بانہوں میں سمٹی ہُوئی تھی!



    2gvsho3 - سمندر کی بیٹی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سمندر کی بیٹی

    2gvsho3 - سمندر کی بیٹی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •