Results 1 to 2 of 2

Thread: کانگو میں ایبولا کی وبا پھوٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کانگو میں ایبولا کی وبا پھوٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

    کانگو میں ایبولا کی وبا پھوٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک
    1610286 ebola 1553789432 858 640x480 - کانگو میں ایبولا کی وبا پھوٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

    کانگو:
    ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (ÚˆÛŒ آر سی) میں گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری ایبولہ وائرس Ú©ÛŒ وبا ہولناک صورتØ+ال اختیار کرچکی ہے جس میں اب تک 1000 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں اور ان Ú©ÛŒ دو تہائی تعداد لقمہ اجل بھی بن Ú†Ú©ÛŒ ہے۔

    طبی ماہرین Ú©Û’ مطابق ڈاکٹروں اور طبی عملے پر عوام Ú©Û’ عدم اعتماد اور جھوٹی افواہوں Ú©ÛŒ وجہ سے ایبولہ Ú©Ùˆ قابو کرنے Ú©ÛŒ تمام کوششیں ناکام ہورہی ہیں جس سے ÚˆÛŒ آر سی میں یہ مہلک وبا پھوٹ Ù¾Ú‘ÛŒ ہے۔ اس ضمن میں کانگو Ú©Û’ دو شہروں بینی اور بیوٹیمبو میں ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ تین میں سے ایک فرد ہی اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ Ø+کومت اس بیماری سے Ù„Ú‘Ù†Û’ میں اس Ú©ÛŒ کوئی مدد کرسکتی ہے جبکہ 25 فیصد افراد Ù†Û’ کہا کہ ایبولہ وائرس کا کوئی وجود نہیں۔

    اس سروے میں 36 فیصد لوگوں Ù†Û’ کہا کہ یہ ایک خودساختہ بیماری ہے جس کا مقصد کانگو Ú©Ùˆ غیرمستØ+Ú©Ù… کرنا ہے۔ جبکہ 1000 میں سے 961 افراد Ù†Û’ کہا کہ انہوں Ù†Û’ اس مرض Ú©Û’ بارے میں طرØ+ طرØ+ Ú©ÛŒ افواہیں سن رکھی ہیں۔ یہ تØ+قیق ممتاز طبی جریدے لینسٹ میں شائع ہوئی ہے۔
    مطالعے Ú©Û’ سربراہ اور ہارورڈ میڈیکل اسکول سے تعلق رکھنے والے اسکالرپیٹرک ونک Ù†Û’ یہ بھی کہا کہ کانگو میں ایبولہ سے متاثرہ افراد کسی ڈاکٹر Ú©ÛŒ بجائے اپنے Ù…Ø+Ù„Û’ اور برادری میں ہی اس کا علاج کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرتے ہیں۔ ’اس طرØ+ مریض ایبولہ Ú©Û’ مصدقہ مراکزی Ú©ÛŒ بجائے عطائی ڈاکٹروں Ú©Û’ پاس جارہے ہیں جس سے انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے،‘

    سال 2014 سے 2016 تک ایبولہ وائرس پہلے مغربی افریقہ میں نمودار ہوا تھا جس میں 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے اور اب کانگو میں اس Ú©Û’ Ø+ملہ دوسری بڑی مہلک وبا Ú©ÛŒ صورت میں سامنے آیا ہے۔ 2014 میں ایبولہ Ú©ÛŒ وبا پھوٹنے Ú©Û’ بعد اس Ú©ÛŒ ویکسین پر کروڑوں ڈالر خرچ کئے گئے۔

    کانگو میں جب لوگوں سے پوچھا گیا کہ آیا وہ اس بیماری Ú©ÛŒ ویکسین آزمانا چاہیں Ú¯Û’ تو صرف 60 فیصد لوگوں Ù†Û’ ہی ایبولہ ویکسین استعمال کرنے Ú©ÛŒ Ø+امی بھری۔

    ۔1974 میں پہلی مرتبہ کانگو میں ایبولہ وائرس دریافت ہوا تھا اور ایبولہ نامی دریا کے پاس دریافت ہونے کی وجہ سے اس کا نام ایبولہ وائرس رکھا گیا تھا۔
    2gvsho3 - کانگو میں ایبولا کی وبا پھوٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کانگو میں ایبولا کی وبا پھوٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

    2gvsho3 - کانگو میں ایبولا کی وبا پھوٹنے سے سیکڑوں افراد ہلاک

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •