توانائی سے بھرپور ناشتہ صØ+ت مند دل Ú©ÛŒ ضمانت
1607400 breakfast 1553681979 830 640x480 - توانائی سے بھرپور ناشتہ صØ+ت مند دل Ú©ÛŒ ضمانت

ایتھنز:
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دن کا آغاز اگر توانائی سے بھر پور ناشتے سے کیا جائے تو دل Ú©Û’ امراض سے Ù…Ø+فوظ رہا جا سکتا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق ایک تازہ تØ+قیقی مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ توانائی سے بھرپور ناشتہ کرنے والے افراد کا دل ناشتہ نہ کرنے والے یا نسبتاً Ú©Ù… ناشتہ کرنے والوں Ú©Û’ مقابلے میں زیادہ صØ+ت مند رہتا ہے۔ یہ تØ+قیق یونان Ú©ÛŒ ایتھنز یونیورسٹی Ú©Û’ ماہرین امراض قلب Ú©Û’ شعبے Ú©ÛŒ جانب سے Ú©ÛŒ گئی جس Ú©Û’ لیے 2 ہزار افراد کا انتخاب کیا گیا۔

ماہرین قلب Ù†Û’ ان 2 ہزار افراد Ú©Û’ قلب Ú©ÛŒ صØ+ت مندی کا جائزہ لیا، جس سے ثابت ہوا کہ معمول Ú©ÛŒ خوراک Ú©Û’ دوران پانچواں Ø+صہ توانائی سے بھرپور ناشتہ کرنے والے افراد Ú©Û’ دل Ú©ÛŒ دیواریں اور شریانیں زیادہ مضبوط Ùˆ صØ+ت مند ہوتی ہیں۔ صØ+ت مند دل والے افراد Ú©Û’ ناشتے میں دودھ، پنیر، زرعی اجناس، روٹی اور شہد شامل ہوتا ہے۔

ریسرچ Ú©Û’ نتائج سے یہ بھی ثابت ہوا کہ ناشتہ نہ کرنے والے افراد میں سے 15 فیصد Ú©ÛŒ دل Ú©ÛŒ شریانوں میں غیر معمولی تبدیلی رونما ہوگئی تھی اور ایسے افراد میں دل Ú©ÛŒ دیواریں کمزور ہوگئی تھیں۔ اسی طرØ+ ناشتہ سے گریز کرنے والے افراد میں گردن سے گزرنے والی شہہ رگ Ú©Û’ گرد چربی Ú©ÛŒ زیادہ مقدار جمع ہوجاتی ہے جو دل Ú©Û’ عارضہ کا سبب بن سکتی ہے۔

ریسرچ ٹیم Ú©Û’ سربراہ ڈاکٹر سوتیریوس Ù†Û’ بتایا کہ تØ+قیق Ú©Û’ مکمل نتائج آئندہ ہفتے امریکن کالج آف کارڈیالوجی (اے سی سی) Ú©Û’ سالانہ اجلاس Ú©Û’ دوران پیش کیے جائیں Ú¯Û’Û” ڈاکٹر سوتیریوس دل Ú©Û’ امراض سے Ù…Ø+فوظ رہنے Ú©Û’ لیے توانائی سے بھرپور ناشتہ تجویز کرتے ہیں۔

واضØ+ رہے کہ برطانیہ Ú©ÛŒ نیشنل ہیلتھ سروس Ú©Û’ مطابق صØ+ت مند خواتین Ú©Ùˆ 2 ہزار جب کہ مردوں Ú©Ùˆ ڈھائی ہزار یومیہ کیلوریز درکار ہوتی ہیں جس کا بیشتر دن Ú©Û’ پہلے کھانے میں لینا چاہیئے۔