Results 1 to 3 of 3

Thread: جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام


    جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام
    جو ہیں رسولِ انام، اُن پہ درود اور سَلام


    حامیء عالم ہیں وہ، ہادیء اعظم ہیں وہ
    کیوں نہ کہیں خاص و عام، اُن پہ درود اور سَلام


    جو ہیں حبیب خدا، جو ہیں شہِ دوسرا
    جن کی ہے دنیا غلام، اُن پہ درود اور سَلام


    جن کے ہیں یہ دوجہاں، جن کے ہیں کون و مکاں
    جن کے ہیں یہ صبح و شام، اُن پہ درود اور سَلام


    مالکِ جنّ و بشر، باعثِ نورِ قمر
    میم سے ہے جن کا نام، اُن پہ درود اور سَلام


    زائر ارضِ رسول، التجا کرلے قبول
    اتنا ہے میرا پیام، اُن پہ درود اور سَلام


    روتا ہوں بہزاد میں، کرتا ہوں فریاد میں
    بھیجتا ہوں صبح و شام، اُن پہ درود اور سَلام


    2gvsho3 - جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام

    2gvsho3 - جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: جن کا ہے طیبہ مقام، اُن پہ درود اور سَلام

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •