Results 1 to 2 of 2

Thread: دیرن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel دیرن

    23145 70951250 - دیرن
    محمد ریاض
    دیرن سلسلہ کوہ قراقرم میں گلگت بلتستان کی وادیٔ نگر میں واقع پہاڑ ہے۔ اس کی شکل مخروطی اور سطح سمندر سے بلندی 7266 میٹر ہے۔ یہ راکا پوشی کے مشرق میں ہے۔ دیرن انتہائی خطرناک پہاڑ ہے اور اسے پاکستان کا تیسرا مہلک ترین پہاڑ کہا جاتا ہے۔ یہاں برفانی تودے گرتے رہتے ہیں ۔ ان کی وجہ سے درجنوں ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ دیرن کو سب سے پہلے تین آسٹریوی کوہ پیماؤں نے 1968ء میں سر کیا۔ اس سے قبل جرمن کوہ پیماؤں نے 1959ء اور آسٹریوی کوہ پیماؤں نے 1964ء میں کوشش کی تھی جو ناکام رہی۔ ٭…٭…٭

    2gvsho3 - دیرن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دیرن

    2gvsho3 - دیرن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •