Results 1 to 2 of 2

Thread: خواب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 خواب


    خواب

    کھُلے پانیوں میں گھِری لڑکیاں
    نرم لہروں کے چھینٹے اُڑاتی ہُوئی
    بات بے بات ہنستیہُوئی
    اپنے خوابوں کے شہزادوں کا تذکرہ کر رہی تھیں
    جو خاموش تھیں
    اُن Ú©ÛŒ آنکھوں میں بھی مُسکراہٹ Ú©ÛŒ تØ+ریر تھی
    اُن کے ہونٹوں کو بھی اَن کہے خواب کا ذائقہ چُومتا تھا!
    (آنے والے نئے موسموں کے سبھی پیرہن نیلمیں ہو چکے تھے!)
    دُور ساØ+Ù„ پہ بیٹھی ہُوئی ایک ننھی سی بچی
    ہماری ہنسی اور موجوں کے آہنگ سے بے خبر
    ریت سے ایک ننھا گھروندا بنانے میں مصروف تھی
    اور میں سوچتی تھی
    خدایا! یہ ہم لڑکیاں
    کچی عُمروں سے ہی خواب کیوں دیکھنا چاہتی ہیں
    (خواب Ú©ÛŒ Ø+کمرانی میں کِتنا تسلسل ہے!)





    2gvsho3 - خواب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خواب

    2gvsho3 - خواب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •