Results 1 to 3 of 3

Thread: عوام کو رواں سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا، اویس لغاری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic عوام کو رواں سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا، اویس لغاری

    عوام کو رواں سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا، اویس لغاری
    سابق وزیر بجلی اویس لغاری Ù†Û’ کہا ہے کہ Ø+کومت Ú©Û’ پاس بجلی Ú©Û’ مسائل کا واØ+د Ø+Ù„ بجلی Ú©ÛŒ قیمت بڑھانا ہے۔ ٹرانسفارمرز اوور لوڈ ہیں جس Ú©ÛŒ وجہ سے اس سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا، یہ سب Ø+کومت Ú©ÛŒ نااہلی Ú©Û’ باعث ہوگا۔

    Ù† لیگ دور Ú©Û’ وزیر بجلی اویس لغاری Ù†Û’ موجودہ Ø+کومت پر الزامات Ú©ÛŒ گولہ باری کرتے ہوئے تقسیم کار کمپنیوں کا نظام تباہی Ú©Û’ دہانے پر پہنچنے Ú©ÛŒ نشاندہی کر دی۔ انہوں Ù†Û’ پیش گوئی Ú©ÛŒ ہے کہ گرمیوں میں بجلی Ú©ÛŒ بدترین لوڈشیڈنگ Ú©ÛŒ جائے گی۔
    اویس لغاری Ù†Û’ Ø+کومت Ú©Û’ بجلی چوری روکنے Ú©Û’ اقدامات Ú©Ùˆ بھی ناکافی قرار دیا اور کہا ہے کہ Ø+کومت اپنی غلطیوں Ú©Ùˆ چھپانے کیلئے بجلی مہنگی کرتی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ Ø+کومت Ù†Û’ ایک میگاواٹ بجلی بھی پیدا نہیں کی، باتیں بڑی بڑی کرتی ہے مگر ان پر عملدرآمد صفر ہے۔
    2gvsho3 - عوام کو رواں سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا، اویس لغاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: عوام کو رواں سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا، اویس ل

    2gvsho3 - عوام کو رواں سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا، اویس لغاری

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: عوام کو رواں سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا، اویس ل

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •