Results 1 to 2 of 2

Thread: تکلیف کا احساس نہ ہونے کے مرض میں مبتلا سکاٹش خاتون

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel تکلیف کا احساس نہ ہونے کے مرض میں مبتلا سکاٹش خاتون

    تکلیف کا احساس نہ ہونے کے مرض میں مبتلا سکاٹش خاتون
    1411776 79916507 - تکلیف کا احساس نہ ہونے کے مرض میں مبتلا سکاٹش خاتون

    دنیا میں اب تک صرف 2مریض ایسے ملے ہیں جنہیں کسی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا

    ایڈن برگ(نیٹ نیوز) بلکہ جینیاتی کیفیت کی وجہ سے وہ ہرطرح کے ڈپریشن، ذہنی تناؤ اور بے چینی سے محفوظ ہیں، ان میں سکاٹ لینڈ کی 71 سالہ خاتون جو کیمرون بھی شامل ہیں۔حیرت انگیز طور پر انہیں 65 سال کی عمر میں اپنی اس خاصیت کا ادراک اس وقت ہوا جب ڈاکٹرز نے ان کے ہاتھ کا طویل آپریشن کیا اور اس کے بعد انہیں درد کم کرنے کی دوا نہیں دی اور انہیں خبردار کیا کہ آپریشن کے کئی روز تک انہیں شدید تکلیف ہوگی لیکن وہ اس درد سے بے نیاز رہیں۔
    2gvsho3 - تکلیف کا احساس نہ ہونے کے مرض میں مبتلا سکاٹش خاتون

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تکلیف کا احساس نہ ہونے کے مرض میں مبتلا سکاٹش خاتون

    2gvsho3 - تکلیف کا احساس نہ ہونے کے مرض میں مبتلا سکاٹش خاتون

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •