Results 1 to 2 of 2

Thread: کولیسٹرول کنٹرول کریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کولیسٹرول کنٹرول کریں

    کولیسٹرول کنٹرول کریں
    484824 24741722 - کولیسٹرول کنٹرول کریں
    خون میں اگر کولیسٹرول Ú©ÛŒ سطØ+ ضرورت سے زیادہ ہو تو اس سے بہت سی بیماریاں بالخصوص امراض قلب ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

    ماہرین کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کی سختی سے تاکید کرتے ہیں۔ یوں تو اس کے لیے کئی طریقے آزمائے جاتے ہیں جن میں دواؤں کا استعمال بھی شامل ہے۔

    جب جسم اور خون میں اس Ú©ÛŒ مقدار Ø+د سے زیادہ ہو جائے تو یہی کولیسٹرول ہمارے لیے بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ خون میں اس Ú©ÛŒ زیادتی سے ہماری شریانیں سخت ہو جاتی ہیں اور ان Ú©ÛŒ اندرونی دیواروں Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ Ú†Ù¾Ú©Ù†Û’ سے خون Ú©ÛŒ گزر گاہ تنگ ہو جاتی ہے اور جسم Ú©Û’ مختلف Ø+صوں Ú©Ùˆ مناسب مقدار میں خون Ú©ÛŒ فراہمی ممکن نہیں رہتی۔ مرد Ø+ضرات Ú©Û’ لیے کولیسٹرول Ú©ÛŒ سطØ+ 190 سے زیادہ جبکہ خواتین Ú©Û’ لیے 178 سے تجاوز کر جانا خطرناک سمجھی جاتی ہے۔

    لیکن دواؤں کے بغیر کچھ گھریلو طریقے آزما کر بھی کولیسٹرول کو قابو میں رکھا جا سکتا ہے۔ یہ ایک چکنائی نما چیز ہے جو ہمارے جسم خصوصاً خون میں موجود ہوتا ہے۔

    ہمارے جسم میں جگر کولیسٹرول تیار کرتا ہے۔ Ú©Ú†Ú¾ ہم غذاؤں Ú©Û’ ذریعے بھی ہضم کرتے ہیں۔ ہمارے جسم Ú©Ùˆ صØ+ت مند طور پر اپنے فرائض Ú©ÛŒ انجام دہی Ú©Û’ لیے کولیسٹرول Ú©ÛŒ ضرورت تو ہوتی ہے۔

    لیکن جب جسم اور خون میں اس Ú©ÛŒ مقدار Ø+د سے زیادہ ہو جائے تو یہی کولیسٹرول ہمارے لیے بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ خون میں اس Ú©ÛŒ زیادتی سے ہماری شریانیں سخت ہو جاتی ہیں اور ان Ú©ÛŒ اندرونی دیواروں Ú©Û’ ساتھ اس Ú©Û’ Ú†Ù¾Ú©Ù†Û’ سے خون Ú©ÛŒ گزر گاہ تنگ ہو جاتی ہے اور جسم Ú©Û’ مختلف Ø+صوں Ú©Ùˆ مناسب مقدار میں خون Ú©ÛŒ فراہمی ممکن نہیں رہتی۔ جس سے صØ+ت Ú©Û’ مختلف مسائل سامنے آتے ہیں۔ان کا ٹھیک وقت پر علاج نہ کرنا دل Ú©ÛŒ بیماریوں اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے۔

    بنیادی طور پر دو قسم Ú©Û’ کولیسٹرول ہوتے ہیں۔ ایک صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید یعنی HDL جبکہ دوسرا مضر صØ+ت LDL کولیسٹرول ہے۔ صØ+ت Ú©Û’ لیے نقصان دہ کولیسٹرول Ú©ÛŒ سطØ+ گھٹانے اور مفید کولیسٹرول Ú©ÛŒ سطØ+ بڑھانے میں کئی عوامل کار فرما ہوتے ہیں۔

    ان میں سے بعض آپ اپنی صØ+ت Ú©ÛŒ خاطر تبدیل کر سکتے ہیں جبکہ کئی عوامل ایسے ہیں جن پرآپ کا کوئی زور نہیں چلتا۔ طرز زندگی سے متعلق جتنے عوامل ہیں ان پر قابو پایا جا سکتا ہے مثلاً ناقص غذا کا استعمال، ورزش سے جی چُرانا، سگریٹ نوشی یا موٹاپا ان سب پر قوتِ ارادی Ú©Û’ ذریعے قابو پایا جا سکتا ہے۔

    موروثی یا جینیاتی خصوصیات وہ عوامل ہیں جنہیں تبدیل کرنا ہمارے لیے ممکن نہیں ہوتا۔ خون میں اگر کولیسٹرول کی زیادتی ہو جائے تو قدرتی طور پر ایسی بہت سی چیزیں موجود ہیں جو ہمارے جسم پر مفید اثرات ڈالتی ہیں۔

    پولیکوسانول: قدرتی طور پر دستیاب ہونے والا یہ ایک مادہ ہے جو گنا،چاول Ú©ÛŒ Ù¾Ú¾ÙˆÚ© اور شہد Ú©ÛŒ Ù…Ú©Ú¾ÛŒ Ú©Û’ چھتے میں موجود موم سے Ø+اصل کیا جاتا ہے۔ یہ مادہ خراب کولیسٹرول Ú©ÛŒ سطØ+ گھٹاتا اور بہتر Ú©ÛŒ سطØ+ Ú©Ùˆ بڑھاتا ہے۔

    بایو فلیو وینوئڈز: رس دار پھلوں مثلاً کینو،موسمی اور چکوترے وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ سبز چائے میں بھی اس Ú©ÛŒ وسیع مقدار پائی جاتی ہے جو جسم میں کولیسٹرول Ú©ÛŒ سطØ+ Ú©Ùˆ نارمل رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

    فائٹو سٹیرولز: پودوں سے Ø+اصل ہونے والا یہ مادہ معدے اور آنتوں میں کولیسٹرول Ú©Û’ انجذاب Ú©Û’ عمل Ú©Ùˆ Ú©Ù… کر دیتا ہے۔ ان Ú©Û’ علاوہ کولیسٹرول Ú©ÛŒ سطØ+ گھٹانے Ú©Û’ لیے اپنے وزن اور عمر Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے ایک غذائی چارٹ مرتب کریں۔

    جس میں تمام غذائیت بخش اجزا شامل ہونے چاہیے۔ البتہ ان میں ایسی غذائیں شامل نہ Ú©ÛŒ جائیں جن سے الرجی ہوتی ہے۔ بعض ماہرین کولیسٹرول گھٹانے Ú©Û’ لیے روزانہ صبØ+ ناشتے Ú©Û’ ساتھ دو ٹماٹر کھانے کا مشورہ دیتے ہیں۔

    اس سے قبل بستر سے اٹھنے Ú©Û’ فوراً بعد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† خالص شہدا ور لیموں Ú©Û’ چند قطرے شامل کر Ú©Û’ پینے سے بھی کولیسٹرول Ú©ÛŒ سطØ+ Ú¯Ú¾Ù¹ جاتی ہے۔

    دن میں کبھی چاچھ، لسی یا ناریل کے پانی کا استعمال بھی اس مقصد کے لیے مفید ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کی ایک ترکیب یہ بھی ہے کہ دن بھر تھوڑے تھوڑے وقفے سے کم مقدار میں پانچ چھ بار کھانا کھایا جائے اور رات کا کھانا بستر پر جانے سے کم از کم دو گھنٹے پہلے کھا لیا جائے۔


    2gvsho3 - کولیسٹرول کنٹرول کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کولیسٹرول کنٹرول کریں

    2gvsho3 - کولیسٹرول کنٹرول کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •