سٹرابیری کولڈ کپ

اجزاء:ڈائجسٹو بسکٹس دو کپ،ڈبل کریم دو کپ،باریک کٹی سٹرابیریز ایک کپ،چینی1/2کپ،کریم چیز ایک بوتل، چیریز چھ عدد،باریک کٹے بادام،پستے سو گرام،کنڈینسڈ مِلک ایک ٹِن،کدو کش چاکلیٹ 1/2کپ
ترکیب: ایک برتن میں ڈبل کریم،کریم چیز اور کنڈینسڈ مِلک ڈال کر اچھی طرØ+ بیٹر سے مکس کریں۔اب ڈائجسٹو بسکٹس Ú©Ùˆ چورا کر Ú©Û’ سرونگ گلاس میں ڈالیں،پھر اس میں پھینٹا ہوا مکسچر شامل کریں۔اس Ú©Û’ بعد سٹرابیریز Ú©Ùˆ باریک کاٹ کر چینی میں پکائیں اور ٹھنڈا کر لیں۔اب گلاس میں کدو Ú©Ø´ چاکلیٹ اور کریم کا بچا ہوا مکسچر ڈال دیں،اوپر چیریز اور باریک Ú©Ù¹Û’ بادام،پستے ڈال کر سرو کریں۔ -