Results 1 to 3 of 3

Thread: امریکا کے آٹھ موسیقار صدر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel امریکا کے آٹھ موسیقار صدر

    امریکا کے آٹھ موسیقار صدر
    23148 18518769 - امریکا کے آٹھ موسیقار صدر
    رضوان عطا
    بہت سے افراد اس امر سے واقف نہیں کہ متعدد امریکی صدور اچھے موسیقار تھے اور آلاتِ موسیقی سے شغف رکھتے تھے۔ آئیے اس بارے میں جانتے ہیں۔ تھامس جیفرسن تھامس جیفرسن 1801Ø¡ سے 1809Ø¡ تک امریکا Ú©Û’ صدر رہے۔ وہ ملک Ú©Û’ تیسرے صدر تھے۔ جب تھامس جیفرسن ’’اعلانِ آزادی‘‘ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ میں مصروف نہیں ہوئے تھے تووہ دھنیں بجایا کرتے تھے۔ مشاہدہ کرنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اراضی میں سواری پر یا پیدل سیر کرتے ہوئے ہمیشہ گایا کرتے تھے۔ ان Ú©Û’ ساتھ ایک ناپختہ وائلن نواز بھی ہوتا۔ زندگی میں ان Ú©Û’ پاس Ú©Ù… از Ú©Ù… تین مختلف وائلنز رہے۔اگرچہ جیفرسن Ù†Û’ بہت سے موسیقاروں Ú©Û’ شاہکار جمع کر رکھے تھے لیکن ان کا رجØ+ان کلاسیکی امریکی موسیقی Ú©ÛŒ جانب تھا۔ ان Ú©Û’ مطابق ’’موسیقی میری روØ+ Ú©Ùˆ سب سے زیادہ پسند ہے‘‘۔ جان کوئنسی ایڈمز نسبتاً جواں سال امریکی صدر ایڈمز بانسری (فلوٹ) بجاتے تھے۔ یہ ہنر انہوں Ù†Û’ ہارورڈ میں بطور طالب علم اور نیوبری پورٹ میں بطور شاگرد اٹارنی Ø+اصل کیا۔ اس امر Ú©Û’ شواہد موجود ہیں کہ انہوںنے موسیقی Ú©Û’ اس آلے Ú©Ùˆ بڑی Ù…Ø+نت سے سیکھا۔ امریکا میں موسیقی Ú©Û’ بارے میں ایڈمز اسی طرØ+ Ú©ÛŒ باتیں کرتے تھے جس طرØ+ Ú©ÛŒ تھامس جیفرسن Û” ان Ú©Û’ مطابق ’’میں موسیقی کا دلدادہ ہو۔‘‘ جان ٹیلر اگرچہ جان ٹیلر کا شمار ان بے چارے صدور میں ہوتا ہے جنہیں فراموش کر دیا گیا،البتہ دسویں امریکی صدر Ú©Û’ ساتھ ایسا ہونا نہیں چاہیے تھا۔ نوجوان Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے انہوں Ù†Û’ کنسرٹ Ú©Û’ وائلن نواز Ú©Û’ طور پر مہارت Ø+اصل کر Ù„ÛŒ تھی۔ تاہم ان Ú©Û’ والد Ù†Û’ انہیں قانون Ú©ÛŒ تعلیم Ø+اصل کرنے پر مجبور کر دیا۔ ٹیلر کا یہ فن بعدازاں ان Ú©Û’ کام آیا۔ وہ اپنی بیوی جولیا Ú©Û’ ساتھ مل کردھنیں بجایا کرتے اور مہمانوں Ú©Ùˆ Ù…Ø+ظوظ کرتے۔ ان Ú©ÛŒ بیوی گٹار بجاتی تھیں۔ ریٹائرمنٹ Ú©Û’ بعد اس Ú©ÛŒ پہلی Ù…Ø+بت یعنی موسیقی لوٹ آئی اور انہوں Ù†Û’ خود کواس Ú©Û’ لیے وقف کر دیا۔ انہوں Ù†Û’ اپنے آخری برس وائلن اورسارنگی (فیڈل) بجاتے گزارے۔ وارن جی ہارڈنگ وارن جی ہارڈنگ Ú©Ùˆ بہت سے سیکنڈلز کا سامنا رہا جس Ú©ÛŒ وجہ سے انہیں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔ لیکن جہاں تک سروں کا تعلق ہے تو وہ ان سے واقف تھے۔ موسیقی Ú©Û’ تقریباً ہر آلے سے انہیں واقفیت تھی۔ ایک مرتبہ انہوں Ù†Û’ بتایا کہ سوائے دو Ú©Û’ انہوں Ù†Û’ موسیقی کا ہر آلہ آزمایا ہے۔ موسیقی Ú©ÛŒ مہارت Ú©ÛŒ بنیاد پر انہوں Ù†Û’ ’’سٹیزنز کورنٹ بینڈ‘‘ بنایا جو ڈیموکریٹک اور ری پبلیکن دونوں جماعتوں Ú©ÛŒ ریلیوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتا تھا۔ 1920Ø¡ میں انہوں Ù†Û’ ڈیموکریٹک پارٹی Ú©Û’ کنونشن میں اپنی نامزدگی Ú©ÛŒ خوشی میں ’’ٹوبا‘‘ بھی بجایا۔ ہیری ٹرومین بل کلنٹن Ú©ÛŒ جانب سے Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ پر پیش ہونے والے ’’ارسینیو ہال شو‘‘ میں سیکسو فون آلۂ موسیقی بجانے سے 50 برس قبل ہیری ٹرومین Ú©Ú†Ú¾ اسی انداز میں فنِ موسیقی Ú©Ùˆ عوامی رنگ دے Ú†Ú©Û’ تھے۔ اس میں معروف گلوکارہ لاورن بیکال Ú©Û’ ساتھ آلۂ موسیقی بجاتے ہوئے ان Ú©ÛŒ تاریخی تصویر کا بھی کمال ہے۔ ٹرومین ابتدائی عمر ہی سے پیانو سے لگاؤ رکھتے تھے۔ وہ صبØ+ پانچ بجے اٹھ کر سکول جانے سے پہلے Ú©Ú†Ú¾ پریکٹس کرتے۔ وہ کنسرٹ Ú©Û’ پیانو نواز بننے Ú©ÛŒ جانب رواں دواں تھے، لیکن اچانک 15 برس Ú©ÛŒ عمر میں انہوں Ù†Û’ سبق لینا Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا، یہ سوچتے ہوئے کہ میں اس فن میں اتنا اچھا نہیں۔ تاہم پیانو سے انہیں عمر بھرلگاؤ رہا۔ انہوں Ù†Û’ بعض مشہور دھنیں تخلیق کیں۔ رچرڈ نکسن پیانو بجانے میں رچرڈ نکسن Ú©Ùˆ بھی مہارت Ø+اصل تھی۔ وہ زندگی میں بہت سے آلات موسیقی بجاتے رہے۔ ان میں پیانو Ú©Û’ علاوہ سیکسوفون، کلیرینٹ، وائلن اور اکورڈیون شامل ہیں۔ ان Ú©ÛŒ ماں Ù†Û’ Ù…Ø+سوس کر لیا تھا کہ نکسن Ú©Ùˆ موسیقی سے لگاؤ ہے، اسی لیے سیکھنے Ú©Û’ لیے اپنے بیٹے Ú©Ùˆ دو سو میل دوربھیجا۔ موسیقی Ú©ÛŒ ماہراپنی آنٹی Ú©Û’ پاس وہ 12 برس Ú©ÛŒ عمر میں گئے اور صرف Ú†Ú¾ ماہ رہے لیکن اس Ú©Û’ بعد موسیقی Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت میں عمر بھرگرفتاررہے۔ بل کلنٹن دوسرے متعدد صدور Ú©ÛŒ طرØ+ بل کلنٹن Ù†Û’ سیاست میں قدم رکھنے سے پہلے موسیقی Ú©Ùˆ اوڑھنا بچھونا بنانے کا سوچ رکھا تھا۔ طالب علمی Ú©Û’ دوران وہ سکول میں گایا کرتے اور چار گھنٹے روزانہ سیکسوفون Ú©ÛŒ مشق بھی کرتے۔جب انہوں Ù†Û’ ’’ارسینیو ہال شو‘‘ میں سیکسوفون بجایا تو انہیں سیاسی فائدہ ہوا۔ مبصرین Ú©Û’ مطابق 1992Ø¡ Ú©ÛŒ اس پرفارمنس سے نوجوان اور اقلیتوں Ú©Û’ ووٹر ان Ú©ÛŒ جانب راغب ہوئے۔ باراک اوباما سیاسی وابستگیوں سے قطع نظر، امریکیوں کا خیال ہے کہ باراک اوباما Ú©ÛŒ آواز بہت اچھی ہے۔ وہ عوامی سطØ+ پر مختلف گانے گانے Ú©Û’ Ø+والے سے مشہور ہیں۔ 2015Ø¡ میں سابق صدر Ù†Û’ اپنی آن لائن پلے لسٹ بھی شیئر Ú©ÛŒ جس میں معروف گلوکاروں اور گلوکاراؤں Ú©Û’ گانے شامل تھے۔

    2gvsho3 - امریکا کے آٹھ موسیقار صدر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امریکا کے آٹھ موسیقار صدر

    2gvsho3 - امریکا کے آٹھ موسیقار صدر

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: امریکا کے آٹھ موسیقار صدر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •