Results 1 to 10 of 10

Thread: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن
    اﷲ تعالیٰ Ú©ÛŒ بے شمار نعمتوں میں سے مال ØŒ صØ+ت اور سکون بہت بڑی نعمتیں ہیں۔ جس Ú©Ùˆ اﷲ Ú©ÛŒ نعمتیں میسر ہوں تو اسے چاہیے کہ وہ شکر ادا کرے تاکہ اﷲ تعالیٰ ان میں مزید اضافہ اور برکتیں عطاء فرماتے رہیں۔ اسی لئے اﷲ تعالیٰ ہم سب Ú©Ùˆ صرف اپنے در کا Ù…Ø+تاج بنائے اور لوگوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+تاجی سے بچائے۔ اﷲ تعالیٰ سے بہتر زندگی اور بہتر ین آخرت Ú©ÛŒ دعاء مانگنی چاہیے۔ہمارے معاشرے میں اسلام Ú©ÛŒ تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہے یا اسلام Ú©ÛŒ غلط تشریØ+ات کا اثر ہے کہ ہم اﷲ Ú©ÛŒ بعض نعمتوں Ú©Û’ بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں، مثلاً ہمارے ہاں یہ سمجھا جاتاہے کہ جس Ú©Û’ پاس مال Ùˆ دولت ہو وہ ’’دنیا دار‘‘ ہے اور جس Ú©Û’ پاس نہ ہو وہ ’’دین دار ‘‘ ہے، Ø+الانکہ مطلقاً یہ تقسیم درست نہیں۔ بلکہ اگر مال Ùˆ دولت Ú©Û’ ساتھ ساتھ دل میں خوف خدا موجود ہے تو یہی مال Ùˆ دولت اس Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں اﷲ Ú©ÛŒ رØ+مت بن جاتا ہے

    جس سے وہ بہت سارے اسلامی اØ+کامات پر عمل کرنے Ú©Û’ قابل ہوتا ہے اور اﷲ Ú©Ùˆ راضی کر Ú©Û’ دنیا Ùˆ آخرت میں کامیاب ہوتا ہے تو ایسا مال ’’دنیا‘‘ نہیں بلکہ ’’دین‘‘ ہے۔ اور اگر مال Ùˆ دولت Ú©ÛŒ کثرت نہیں بلکہ معمولی مقدار میں پایا جاتا ہے لیکن اس Ú©Û’ باوجود یہ عبادات میں رکاوٹ بنتا ہے تو یہ ’’دنیا‘‘ ہے جس Ú©ÛŒ اØ+ادیث مبارکہ میں مذمت بیان Ú©ÛŒ گئی ہے۔گویا مال کا دارومدار عملی زندگی سے تعلق رکھتا ہے، عملی زندگی شریعت Ú©Û’ اØ+کام Ú©Û’ مطابق تو مال Ú©ÛŒ کثرت باعث رØ+مت ہے اور اگر عملی زندگی شریعت Ú©Û’ اØ+کام Ú©Û’ خلاف ہے تو مال Ú©ÛŒ قلت بھی باعث عذاب ہے۔

    صØ+ابہ کرامؓ میں سے ایک صØ+ابیؓ روایت کرتے ہیں کہ ’’ ایک مرتبہ ہم لوگ بیٹھے ہوئے تھے کہ اتنے میں رسول اﷲﷺ ہمارے پاس تشریف لائے آپﷺ کا سر مبارک تر تھا۔آپ ï·º غسل فرما کر تشریف لائے تھے۔

    ہم Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ کہ یا رسول اﷲؐ، آپ ﷺبہت خوش ہیں۔ آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا : ایسا ہی ہے ۔صØ+ابیؓ فرماتے ہیں کہ پھر لوگ مال ودولت Ú©Û’ بارے میں گفتگو کرنے Ù„Ú¯Û’ ،یعنی اس Ú©ÛŒ مذمت بیان کرنے لگے،تو نبی کریم ï·º Ù†Û’ فرمایا: خوف خدا رکھنے والے شخص Ú©Û’ لیے مال Ùˆ دولت بری چیز نہیں ØŒ متقی Ú©Û’ لیے مال Ùˆ دولت سے بڑھ کر صØ+ت وتندرستی زیادہ اچھی چیز ہےاور دل Ú©ÛŒ خوشی(سکون Ùˆ چین) بھی اﷲ Ú©ÛŒ نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے‘‘۔مال Ùˆ دولت Ú©Û’ بارے میں چند باتیں ذہن نشین کرنی ہیں۔ …1

    مال Ú©Ùˆ Ø+لال اور جائز طریقے سے Ø+اصل کریں۔ ناجائز اور Ø+رام ذرائع آمدن سے بچیں، جیسا کہ فراڈ ØŒ دھوکہ ØŒ سود ØŒ جھوٹ ØŒ جھوٹی قسمیں اور غیر شرعی طریقہ معاملات ہیں۔ یاد رکھیں مال ناجائز اور Ø+رام ذرائع سے مل تو جاتا ہے لیکن خدا Ú©ÛŒ ناراضگی اس میں داخل ہو جاتی ہے جس Ú©ÛŒ وجہ سے بیماریاں ØŒ لڑائی جھگڑے ØŒ بے چینی Ùˆ بے سکونی ØŒ ذہنی ڈپریشن اور اولاد بے ادب اور نافرمان بن جاتی ہے۔ Ø+رام کا لقمہ ایسا زہر ہے جس Ú©Û’ ہوتے ہوئے عبادت Ú©ÛŒ Ø+لاوت کا اØ+ساس بھی نہیں ہو پاتا۔ Ø+الات Ú©ÛŒ بہتری Ú©Û’ لیے دعائیں مانگی جاتی ہیں لیکن Ø+رام مال ØŒ Ø+رام لباس اور Ø+رام خوراک Ú©ÛŒ وجہ سے اﷲ انہیں قبول نہیں فرماتے۔ …2

    مال Ú©Û’ ساتھ جن Ø+قوق اﷲ کا تعلق ہے ان Ú©Ùˆ بروقت ضرور ادا کریں۔ واجبی صدقات جیسا کہ زکوٰۃ ØŒ قربانی ،عشر ØŒ صدقہ فطر وغیرہ ہیں ان Ú©Ùˆ اپنے وقت پر خوشی Ú©Û’ ساتھ ادا کریں۔ یہ بات اچھی طرØ+ یاد رکھیں کہ مال Ùˆ دولت ملنے Ú©Û’ بعد اﷲ تعالیٰ Ú©Û’ Ø+قوق ادا نہ کرنا اور جن عبادات کا تعلق مال Ú©Û’ ساتھ ہے مال Ú©Û’ Ú©Ù… ہونے Ú©Û’ خوف Ú©ÛŒ وجہ سے ان عبادات Ú©Ùˆ ادا نہ کرنا دنیا Ùˆ آخرت Ú©ÛŒ بربادی ہے ØŒ مال ختم نہ بھی ہو لیکن انسان Ú©ÛŒ زندگی ایک دن ضرور ختم ہوجائے Ú¯ÛŒ اور یہی مال دوسروں Ú©ÛŒ ملکیت میں چلا جائے گا۔ …3

    مال Ú©Û’ ساتھ جن Ø+قوق العباد کا تعلق ہے ان Ú©ÛŒ ادائیگی بروقت کریں۔ اہل Ùˆ عیال Ú©ÛŒ معاشی ضروریات Ú©Ùˆ پورا کرنا اپنی Ø+یثیت Ú©Û’ مطابق ان Ú©Û’ اخراجات Ú©Ùˆ پورا کرنا ضروری ہے۔ والدین ،بہن بھائی ØŒ قریبی رشتہ دار ØŒ ہمسائے اور ضرورت مند طبقے پر اپنی مالی وسعت Ú©Û’ مطابق خرچ کرنا اسلام Ú©ÛŒ تعلیم ØŒ اﷲ Ú©ÛŒ خوشنودی اور رضاء کا ذریعہ اور مال میں مزید فراخی اور برکت Ú©Û’ Ø+صول کا باعث ہے۔ اس لیے دل چھوٹا نہیں کرنا چاہیے بلکہ اعتدال Ú©Û’ ساتھ مال Ú©Ùˆ کام میں لاتے رہیں۔ …4

    مال Ú©Ùˆ فضول خرچی سے بچائیں۔ ایک بات اچھی طرØ+ یاد رکھیں جہاں ضرورت ہو وہاں ایک لاکھ بھی خرچ کرنا گناہ نہیں اور جہاں ضرورت نہ ہو وہاں ایک روپیہ بھی خرچ کرنا گناہ ہے۔ ہمارے معاشرے میں نام Ùˆ نمود اور شہرت Ú©Û’ Ø+صول Ú©Û’ لیے مال Ú©Ùˆ ضائع کیا جاتا ہے۔ خوشی کا موقع ہو یا غمی کا دونوں میں فضول خرچی دیکھنے Ú©Ùˆ ملتی ہے ØŒ خصوصاً شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں ضرورت سے زائد اتنا زیادہ خرچ کیا جاتا ہے کہ الامان والØ+فیظ۔ Ø+الانکہ اسلام ہمیں اعتدال اور میانہ روی Ú©ÛŒ تعلیم دیتا ہے، غیر شرعی رسوم Ùˆ رواج اور باہمی تفاخر Ù†Û’ ہمارے پورے معاشرے Ú©Ùˆ بری طرØ+ اجاڑ ڈالا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ معاشرے میں مسلسل بے سکونی اور غیر اطمینانی بڑھتی ہی Ú†Ù„ÛŒ جا رہی ہے اور یہ اس وقت تک نہیں تھمے Ú¯ÛŒ

    جب تک اسلام Ú©ÛŒ اعتدال والی تعلیم Ú©Ùˆ اپنا نہیں لیا جائیگا۔دنیاوی تفکرات ØŒ رنج Ùˆ غم ØŒ Ø+زن Ùˆ ملال، ذہنی ڈپریشن اور الجھنوں سے Ù…Ø+فوظ ہونا بھی نعمت ہے جو ہر انسان Ú©Ùˆ نصیب نہیں بلکہ یہ نعمت اسے ملتی ہے جو اﷲ کا ذکر کرتا رہتا ہے۔ آج Ú©ÛŒ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ ہر شخص پرسکون رہنا چاہتا ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ اس سکون Ùˆ اطمینان Ú©Û’ Ø+صول کا وہ طریقہ نہیں اپناتا جو اﷲ کریم Ù†Û’ مقرر فرمایا ہے یعنی ذکر اﷲ۔ اﷲ تعالیٰ ہم سب Ú©Ùˆ مال Ùˆ دولت ØŒ صØ+ت Ùˆ تندرستی اور سکون واطمینان جیسی نعمتوں سے مالا مال فرمائے اور فقر Ùˆ تنگدستی ØŒ بیماریوں اور پریشانیوں سے Ù…Ø+فوظ فرمائے۔ Ù+Ù+Ù+Ù+

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    Nice Sharing :-) Good

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا




  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Nice Sharing :-) Good
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    Khush Rahai'n :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  8. #8
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Khush Rahai'n :-)
    آمین یا رب العالمین
    دعا کا شکریہ

  9. #9
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    آمین یا رب العالمین
    دعا کا شکریہ

  10. #10
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: Ø+رام مال سے سکون اور صØ+ت خراب تØ+ریر : مولانا Ù…Ø+مد الیاس گھمن


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •