Results 1 to 3 of 3

Thread: بھڑکا رہے ہیں آگ لبِ نغمہ گر سے ہم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 بھڑکا رہے ہیں آگ لبِ نغمہ گر سے ہم


    غزل

    بھڑکا رہے ہیں آگ لبِ نغمہ گر سے ہم
    خاموش کیا رہیں گے زمانے کے ڈر سے ہم

    کچھ اور بڑھ گئے جو اندھیرے تو کیا ہوا
    مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سØ+ر سے ہم

    لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے
    کیوں دیکھوں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم

    مانا کہ اس زمیں کو نہ گلزار کر سکے
    کچھ خار کم تو کر گئے گزرے جدھر سے ہم

    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”


    2gvsho3 - بھڑکا رہے ہیں آگ لبِ نغمہ گر سے ہم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بھڑکا رہے ہیں آگ لبِ نغمہ گر سے ہم

    2gvsho3 - بھڑکا رہے ہیں آگ لبِ نغمہ گر سے ہم

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: بھڑکا رہے ہیں آگ لبِ نغمہ گر سے ہم

    Superb

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •