اوتھیلو
اپنے Ùون Ù¾Û Ø§Ù¾Ù†Ø§ نمبر
بار بار ڈائل کرتی ÛÙˆÚº
سوچ رÛÛŒ ÛÙˆÚº
کب تک اÙس کا ٹیلی Ùون انگیج رÛÛ’ گا
دل Ú©Ùڑھتا ÛÛ’
اÙتنی اÙتنی دیر تلک
ÙˆÛ Ú©Ø³ سے باتیں کرتا ÛÛ’