Results 1 to 2 of 2

Thread: پی ایس ایل پرفارمنس پر کرکٹرز کا انتخاب بند کیا جائے ، راشد لطیف

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پی ایس ایل پرفارمنس پر کرکٹرز کا انتخاب بند کیا جائے ، راشد لطیف

    پی ایس ایل پرفارمنس پر کرکٹرز کا انتخاب بند کیا جائے ، راشد لطیف
    آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کی شکست کا اثرورلڈ کپ مہم میں پڑ سکتا ہے

    کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سابق کپتان راشد لطیف Ù†Û’ کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ Ú©ÛŒ کارکردگی پر کھلاڑیوں Ú©Ùˆ قومی اسکواڈ میں منتخب کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ون ÚˆÛ’ سیریز میں شکست کا اثر قومی کھلاڑیوں Ú©Û’ مورال پر Ù¾Ú‘Û’ گا اور ورلڈ Ú©Ù¾ میں ان Ú©ÛŒ پرفارمنس بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے Û” راشد لطیف Ù†Û’ الزام عائد کیا کہ پاکستان Ú©ÛŒ آسٹریلیا کیخلاف ون ÚˆÛ’ سیریز میں شکست Ú©Û’ اصل ذمہ دار Ù¾ÛŒ سی بی چیئرمین اØ+سان مانی ہیں۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہیڈ کوچ، چیف سلیکٹر اور کپتان پر تنقید Ú©ÛŒ جا رہی ہے لیکن ناکامی Ú©Û’ اصل ذمہ دار کا کوئی نوٹس نہیں Ù„Û’ رہا ہے Û” راشد لطیف Ú©Û’ مطابق پاکستان واØ+د ملک ہے جس Ú©Û’ کرکٹ بورڈ کا سربراہ سلیکٹڈ ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ وزیر اعظم عمران خان Ù†Û’ Ø+الیہ اجلاس میں چیئرمین Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Ùˆ قومی کرکٹ کیلئے مربوط پلان دینے Ú©ÛŒ ہدایت Ú©ÛŒ Û” ایک سوال پر انہوں Ù†Û’ کہا کہ چیئرمین Ù¾ÛŒ سی بی اعزازی طور پر کام کرتا ہے تاہم باقاعدہ انتخاب کر Ú©Û’ اسے ماہانہ تنخواہ پر رکھنا چاہئے Û” راشد لطیف کا کہنا تھا کہ جب تک چیئرمین Ú©Ùˆ وزیر اعظم منتخب کرے گا، اس وقت تک پاکستان کرکٹ متاثر ہو گی۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بورڈ چیئرمین Ú©ÛŒ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ دیکھے کہ اس Ú©ÛŒ ناک Ú©Û’ نیچے کیا Ú©Ú†Ú¾ ہو رہا ہے Û” ایک سوال پر راشد لطیف Ù†Û’ کہا کہ دو سال قبل انہوں Ù†Û’ عابد علی Ú©Ùˆ دریافت کیا تھا جب اس Ù†Û’ پورٹ قاسم اتھارٹی Ú©ÛŒ جانب سے سنچری اسکور Ú©ÛŒ تھی۔ آسٹریلیا کیخلاف عابد علی Ú©Ùˆ ا س وقت موقع دیا گیا جب امام الØ+Ù‚ بیمار Ù¾Ú‘ گیا ورنہ عین ممکن تھا کہ عابد علی Ú©Ùˆ اپنی صلاØ+یتوں Ú©Û’ اظہار کیلئے مزید چند سال انتظار کرنا پڑتا۔ راشد لطیف Ù†Û’ اعتراض اٹھایا کہ چیئرمین Ù¾ÛŒ سی بی کیوں سلیکشن کمیٹی، منیجنگ ڈائریکٹر اور کپتان کا اعلان کرتے ہیں جبکہ دنیا میں ایسا کہیں نہیں ہوتاہے Û” امید ہے کہ Ù¾ÛŒ سی بی پیٹرن ان چیف عمران خان اس معاملے Ú©Ùˆ بھی دیکھیں Ú¯Û’Û”
    2gvsho3 - پی ایس ایل پرفارمنس پر کرکٹرز کا انتخاب بند کیا جائے ، راشد لطیف

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پی ایس ایل پرفارمنس پر کرکٹرز کا انتخاب بند کیا جائے ، راشد ل

    2gvsho3 - پی ایس ایل پرفارمنس پر کرکٹرز کا انتخاب بند کیا جائے ، راشد لطیف

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •