سیل٠Ûیلپ خود Ú©Ùˆ سنواریں اور نکھاریں!
انتھونی رابنز
جیسے Ûر رات سوکر اٹھنے Ú©Û’ بعد ÛÙ… Ù†Ûاتے Ûیں صر٠اس لئے Ú©Û ÛÙ… دوسروں اور خود اپنے آپ Ú©Ùˆ صا٠لگیں۔ نکھرے نکھرے لگیں اور ترو ØªØ§Ø²Û ÛÙˆÚºÛ” بالکل اسی طرØ+ Ûمیں ظاÛری خوبصورتی Ú©Û’ ساتھ ساتھ اپنی اندرونی ذات Ú©Ùˆ بھی نکھارنے Ú©ÛŒ ضرورت ÛÛ’Û” سونے کا Ø³Ú©Û Ø¯ÙˆÙ†ÙˆÚº اطرا٠سے Ú†Ù…Ú©Û’ گا تو ÛÛŒ بھائے گا۔ اگر اس Ú©ÛŒ ایک طر٠بھی غیر چمکدار Ûوئی تو ÛŒÛ Ùوراً دل سے اتر جائے گا۔ اسی طرØ+ انسان Ú©Ùˆ ضرورت ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø¸Ø§Ûری اور اندرونی دونوں Ù„Ø+اظ سے خوبصورت اور دلکش ÛÙˆÛ” ایسا Ûونے کیلئے ضروری ÛÛ’ Ú©Û Ø®ÙˆØ¯ سے Ù…Ø+بت کریں!جی Ûاں! جب تک آپ خود سے Ù…Ø+بت Ù†Ûیں کریں Ú¯Û’ تب تک آپ خود Ú©Ùˆ نکھار Ù†Ûیں سکیں Ú¯Û’Û” انسان Ú©ÛŒ Ùطرت ÛÛ’ Ú©Û ÙˆÛ Ø¬Ø³ چیز سے Ù…Ø+بت کرتا ÛÛ’ اس چیز Ú©ÛŒ Ø+Ùاظت کرتا ÛÛ’Û” اسے سینچ سینچ کر رکھتا ÛÛ’Û” اگر آپ خود سے Ù…Ø+بت کریں Ú¯Û’ تو آپ اپنی Ø+Ùاظت کریں Ú¯Û’ØŒ اپنی صلاØ+یتوں Ø§ÙˆØ±Ø¶Ø§Ø¨Ø·Û Ø§Ø®Ù„Ø§Ù‚ Ú©Ùˆ سنواریں Ú¯Û’ اور خود Ú©Ùˆ ÛÙ…ÛŒØ´Û ØªØ±ÙˆØªØ§Ø²Û Ø±Ú©Ú¾ÛŒÚº Ú¯Û’Û” آپ Ú©ÛŒ شخصیت پھولوں Ú©ÛŒ طرØ+ ÛÙˆÚ¯ÛŒ جو Ù†Û ØµØ±Ù Ø¯Ù„Ú©Ø´ÛŒ Ú©Û’ لیے مشÛور Ûوتے Ûیں Ø¨Ù„Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±ÙˆÚº Ú©Û’ Ú†Ûروں پر مسکراÛٹیں بکھیرتے Ûیں اور ان Ú©ÛŒ ذات Ú©Ùˆ اپنی خوشبوئوں سے منور کرتے Ûیں۔خود اپنی ضروریات Ú©Ùˆ نظر انداز کرنا بند کریں:سب سے ØªÚ©Ù„ÛŒÙ Ø¯Û Ú†ÛŒØ² ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø³ÛŒ دوسرے شخص Ú©Û’ ساتھ Ù…Ø+بت کرتے Ûوئے خود Ú©Ùˆ Ùراموش کر دیا جائے اور ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÙˆÙ„ جایا جائے Ú©Û ÛÙ… خود بھی ’’خاص‘‘ Ûیں۔ جی Ûاں! دوسروں Ú©ÛŒ مدد کریں لیکن Ù¾ÛÙ„Û’ اپنی ضروریات Ú©Ùˆ بھی پورا کریں۔ اگر زندگی میں کوئی ایسا لمØ+Û Ûوتا ÛÛ’ جب آپ اپنے خوابوں کا تعاقب کر سکتے Ûیں اور Ú©Ú†Ú¾ ایسا کر سکتے Ûیں جو آپ Ú©Û’ لیے اÛمیت رکھتا ÛÛ’ تو ÙˆÛ Ù„Ù…Ø+Û ÛŒÛÛŒ لمØ+Û Ù” موجود Ûوتا ÛÛ’Û”Ú©Ú†Ú¾ ایسا بننے Ú©ÛŒ کوششیںبند کریں جو Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ Ù†Ûیں Ûیں:زندگی میں پیش آنے والے چیلنجوں میں ایک بÛت بڑا چیلنج ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒÚ© ایسی دنیا میں جو آپ Ú©ÙˆÛر دوسرے جیسا بنا دینے Ú©Û’ لیے کوشاں ÛÛ’ اپنی انÙرادیت Ú©Ùˆ برقرار رکھا جائے۔ یاد Ø±Ú©Ú¾ÛŒÚºÚ©Û ÛÙ…ÛŒØ´Û Ú©ÙˆØ¦ÛŒ Ù†Û Ú©ÙˆØ¦ÛŒ شخص آپ سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø®ÙˆØ¨ØµÙˆØ±Øª ÛÙˆ گا، کوئی آپ سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø²ÙˆØ¯ ÙÛÙ… ÛÙˆ گا، کوئی آپ سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø¬ÙˆØ§Ù† ÛÙˆ گا لیکن ÛŒÛ Ø³Ø¨ آپ Ù†Ûیں Ûوتے۔کبھی بھی اس ÙˆØ¬Û Ø³Û’ خود Ú©Ùˆ تبدیل Ù†Û Ú©Ø±ÛŒÚº Ú©Û Ù„ÙˆÚ¯ آپ سے Ù…Ø+بت کریں Ú¯Û’Û” اپنی انÙرادیت برقرار رکھیں اور اچھے لوگ آپ Ú©Ùˆ اسی انداز میں ÛÛŒ پسند کریں گے۔ماضی Ú©Û’ ساتھ جڑے رÛنا ترک کریں:یاد رکھیں! آپ کبھی بھی اپنی زندگی میں کسی نئے باب کا آغاز Ù†Ûیں کر سکتے ØªØ§ÙˆÙ‚ØªÛŒÚ©Û Ø§Ù“Ù¾ اپنی زندگی Ú©Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¨Ø§Ø¨ Ú©Ùˆ بار بار پڑھنا ختم Ù†Ûیں کردیتے۔کسی کام Ú©Ùˆ کرنا اور اس میں ناکام ÛÙˆ جانا اس سے Ú©Ù… از Ú©Ù… دس گنا Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÙØ§Ø¦Ø¯Û Ù…Ù†Ø¯ ÛوتاÛÛ’ Ú©Û Ú©Ú†Ú¾ بھی Ù†Û Ú©ÛŒØ§ جائے۔ Ûر کامیابی اپنے تعاقب میں ناکامیوں Ú©ÛŒ ایک لمبی قطار لیے Ûوتی ÛÛ’ اور Ûر ناکامی کامیابی Ú©ÛŒ طر٠لے جاتی ÛÛ’Û” یاد رکھیں انجام ÛŒÛ Ûوتا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù“Ù¾ ان چیزوں Ú©Û’ بارے میں Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ùسوس لیے Ûوتے Ûیں جو آپ Ù†Û’ Ù†Ûیں Ú©ÛŒ Ûوتیں بجائے ان Ú©Û’ جنÛیں آپ Ù†Û’ کیا Ûوتا ÛÛ’Û” Ù+…Ù+…Ù+