Results 1 to 3 of 3

Thread: بدعنوان عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default بدعنوان عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

    بدعنوان عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب
    484975 12161856 - بدعنوان عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

    چیئرمین نیب جاوید اقبال Ù†Û’ کہا ہے کہ ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ اور عوام Ú©ÛŒ لوٹی ہوئی رقم Ú©ÛŒ واپسی نیب Ú©ÛŒ اولین ترجیØ+ ہے۔

    اسلام آباد میں ایک بیان میں چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے بد عنوان عناصر سے عوام کی لوٹی ہوئی تقریباً 303 ارب روپے کی رقم برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروائی ہے۔
    چیئرمین نیب جاوید اقبال Ù†Û’ کہا کہ مضاربہ اور مشارکہ سکینڈلز میں ہزاروں افراد Ú©ÛŒ لوٹی گئی رقم Ú©ÛŒ واپسی Ú©Û’ لئے نیب سنجیدہ اقدامات اٹھا رہا ہے اور اب تک 36 بڑے ملزمان Ú©ÛŒ گرفتاری عمل میں لائی جا Ú†Ú©ÛŒ ہے جن Ú©Û’ مقدمات معزز اØ+تساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ نیب عوام Ú©ÛŒ بد عنوانی سے متعلق شکایات کا قانون اور شواہد Ú©Û’ مطابق جائزہ Ù„Û’ رہا ہے اور بد عنوان عناصر Ú©Ùˆ قانون Ú©Û’ مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔
    2gvsho3 - بدعنوان عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بدعنوان عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

    2gvsho3 - بدعنوان عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بدعنوان عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •