Results 1 to 2 of 2

Thread: بیکنڈ چکن چپاتی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking بیکنڈ چکن چپاتی

    بیکنڈ چکن چپاتی

    اجزاء: Ú†Ú©Ù† کڑاہی پیس ایک کلو،چپاتی Ú†Ú¾ عدد،مکھن سو گرام،کُٹا زیرہ دو چائے Ú©Û’ چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کٹی ہری مرچ ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ،کُٹی سونف دو چائے Ú©Û’ چمچ،گارلک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،جنجر پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس چار کھانے Ú©Û’ چمچ،ہرا دھنیا 1/2گٹھی،فوائل(سلور )ایک عدد،ثابت ہری مرچ چار عدد،نمک ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† ترکیب:ایک برتن میں Ú†Ú©Ù† کڑاہی پیس،زیرہ،پسی لال مرچ،کٹی ہری مرچ،ہلدی،پسا گرم مصالØ+ہ،کُٹی سونف، گارلک پاؤڈر،جنجر پاؤڈر،لیموں کا رس،ہرا دھنیا،ثابت ہری مرچ اور نمک ڈال کر ہاتھ سے اچھی طرØ+ مکس کریں۔ اب ایک ٹرے میں فوائل رکھ کر اوپر چپاتیاں بچھائیں اور اُن پر Ù…Ú©Ú¾Ù† لگا کر Ú†Ú©Ù† ڈال دیں۔اس Ú©Û’ بعد فوائل لپیٹ کر200ڈگری سینٹی گریڈ پر چالیس منٹ بیک کریں۔
    2gvsho3 - بیکنڈ چکن چپاتی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بیکنڈ چکن چپاتی

    2gvsho3 - بیکنڈ چکن چپاتی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •