Results 1 to 2 of 2

Thread: فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی: میکال

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی: میکال

    فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی: میکال
    485064 42576487 - فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی: میکال

    پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف سخت زبان کا استعمال کیا لیکن فلم "شیر دل" میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ایئرفورس پر مبنی نئی فلم شیردل کے ہیرو میکال ذوالفقار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ فلم "شیر دل" کی کہانی انڈیا اور پاکستان کی جنگ کے گرد گھومتی ہے لیکن انڈیا کے برعکس ہم نے اس فلم میں بھارت کے خلاف سخت مؤقف اختیار نہیں کیا اور نہ ہی ان کی تذلیل کی گئی۔

    میکال ذوالفقار نے کہا کہ پوری فلم میں کہی بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی تاہم بھارت نے اپنی فلموں میں ہمیشہ پاکستان کے خلاف سخت زبان کا استعمال کیا لیکن ہم نے فلم کے ذریعے پیغام دیا کہ پاکستان ہے اور ہمیشہ رہے گا اور اگر کوئی جارحیت دکھائے گا تو ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
    2gvsho3 - فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی: میکال

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی: میکال

    2gvsho3 - فلم شیر دل میں کہیں بھی بھارت کو گالی نہیں دی گئی: میکال

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •