Results 1 to 2 of 2

Thread: خطرناک امراض پر تØ+قیق میں بچوں Ú©Û’ دودھ Ú©Û’ دانت اہم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel خطرناک امراض پر تØ+قیق میں بچوں Ú©Û’ دودھ Ú©Û’ دانت اہم

    خطرناک امراض پر تØ+قیق میں بچوں Ú©Û’ دودھ Ú©Û’ دانت اہم
    1412775 74605908 - خطرناک امراض پر تØ+قیق میں بچوں Ú©Û’ دودھ Ú©Û’ دانت اہم

    ابتدائی عمر میں بچوں Ú©Û’ ٹوٹے ہوئے دانتوں Ú©Ùˆ سنبھال کر رکھنے کا عمل طبی تØ+قیق اور جان بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے

    پنسلوینیا (نیٹ نیوز) ابتدائی عمر میں بچوں Ú©Û’ ٹوٹے ہوئے دانتوں Ú©Ùˆ سنبھال کر رکھنے کا عمل طبی تØ+قیق اور جان بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے ۔امریکی قومی مرکز برائے بائیو ٹیکنالوجی Ú©Û’ مطابق ننھے بچوں Ú©Û’ دانتوں میں موجود خلیاتِ ساق (سٹیم سیلز) ایک جانب تو ماØ+ولیاتی نقصان سے بڑی Ø+د تک دور ہوتے ہیں تو دوسری جانب وہ دیگرجسمانی اعضا Ú©ÛŒ تیاری میں بہت مدد دے سکتے ہیں۔ پھر ان Ú©ÛŒ بدولت کینسر Ú©Û’ علاج کیلئے بدن Ú©Û’ دوسرے Ø+صوں سے گودے (بون میرو) Ø+اصل کرنے Ú©ÛŒ ضرورت بھی Ú©Ù… ہوگی۔ اگرچہ یہ تØ+قیق ابتدائی درجے میں ہے لیکن اس Ú©ÛŒ مدد سے امراضِ قلب، دماغی بیماریوں اور کینسر Ú©Û’ علاج میں بہت مدد ملے گی۔ دانتوں Ú©Û’ اندر خاص قسم Ú©Û’ خلیاتِ ساق پائے جاتے ہیں جنہیں ‘ہیومن ڈیسی ڈیئس پلپ سٹیم سیلز کہا جاتا ہے ۔اس کیفیت میں ان Ú©Û’ خلیات ہر جسمانی عضو میں ڈھلنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتے ہیں اس درجے پر یہ جگر، ہڈیوں Ú©ÛŒ دوبارہ افزائش اور آنکھوں Ú©Û’ متاثرہ ٹشو بھی بناسکتے ہیں۔ ماہرین Ú©Û’ مطابق دس سال تک Ú©Û’ بچوں Ú©Û’ ٹوٹے ہوئے دانت بہت کارآمد رہتے ہیں۔چین میں اس کا دلچسپ تجربہ کیا گیا جس میں بچوں Ú©Û’ دانتوں Ú©Û’ خلیات سے ایسے بالغ افراد میں دانت اگانے کا فیصلہ کیا گیا جن Ú©Û’ دانت گر Ú†Ú©Û’ تھے Û” 30 مریضوں پر آزمائش Ú©ÛŒ گئی تو ان میں دانت اگ آئے لیکن دانت آدھے اور جزوی طور پربنے تھے Û”
    2gvsho3 - خطرناک امراض پر تØ+قیق میں بچوں Ú©Û’ دودھ Ú©Û’ دانت اہم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خطرناک امراض پر تØ+قیق میں بچوں Ú©Û’ دودھ Ú©Û’ دانت اہم

    2gvsho3 - خطرناک امراض پر تØ+قیق میں بچوں Ú©Û’ دودھ Ú©Û’ دانت اہم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •