Results 1 to 2 of 2

Thread: اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا


    اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا
    جس کو گلے لگا لیا، وہ دور ہو گیا

    کاغذ میں دب کے مر گئے کیڑے کتاب کے
    دیوانہ بے پڑھے لکھے مشہور ہو گیا

    Ù…Ø+لوں میں ہم Ù†Û’ کتنے ستارے سجا دیئے
    لیکن زمیں سے چاند بہت دور ہو گیا

    تنہائیوں نے توڑ دی ہم دونوں کی اَنا!
    آئینہ بات کرنے پہ مجبور ہو گیا

    دادی سے کہنا اس کی کہانی سنائے وہ
    جو بادشاہ عشق میں مزدور ہو گیا

    صبØ+ وصال پوچھ رہی ہے عجب سوال
    وہ پاس آگیا کہ بہت دُور ہو گیا

    کچھ پھل ضرور آئیں گے روٹی کے پیڑ میں
    جس دن مرا مطالبہ منظور ہو گیا
    ***



    2gvsho3 - اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا

    2gvsho3 - اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •