پاکستان کپ:عمر اکمل کی سنچری سے بلوچستان کامیاب
ناقابل شکست 136بنا کر مرد میدان قرار پائے ،سعد علی کے 73رنز رائیگاںگئے
راولپنڈی(اسپورٹ ³ ڈیسک)پاکستان Ú©Ù¾ Ú©Û’ اÙتتاØ+ÛŒ میچ میں عمر اکمل Ù†Û’ شاندار سنچری بنا کر بلوچستان Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ وکٹوں سے ÙتØ+ دلا Ø¯ÛŒØŒÙˆÛ Ù†Ø§Ù‚Ø§Ø¨Ù„ شکست 136 رنز بنا کر مرد میدان قرار پائے تاÛÙ… پنجاب Ú©Û’ سعد علی Ú©Û’ 73 رنز رائیگاں Ú†Ù„Û’ گئے ۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر ٹاس جیت کر Ù¾ÛÙ„Û’ بیٹنگ کرتے Ûوئے پنجاب Ù†Û’ خرم منظور Ú©Û’ 36 رنز Ú©Û’ باوجود ابتدائی تین وکٹیں 74 رنز پر گنوا دیں تاÛÙ… اÙتخار اØ+مد Ù†Û’ سات Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº سمیت 54 اور سعد علی Ù†Û’ Ú†Ú¾ Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº Ú©ÛŒ مدد سے 73 رنز بنا کر اپنی ٹیم Ú©Ùˆ سنبھال لیا۔ بعد میں آنے والے سÛیل تنویر Ù†Û’ دو Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور پانچ Ú†Ú¾Ú©ÙˆÚº سمیت 68 رنز Ú©ÛŒ باری کھیل کر پنجاب Ú©Ùˆ 294 رنز تک Ù¾Ûنچانے میں اÛÙ… کردار ادا کیا۔Ø+ارث رؤ٠اور عمر خان Ù†Û’ دو،دو کھلاڑیوں Ú©Ùˆ ٹھکانے لگایا۔جواب میں بلوچستان Ù†Û’ بھی اپنی تین وکٹیں Ù…Ø+ض 66 رنز پر کھونے Ú©Û’ بعد اس وقت اننگز مستØ+Ú©Ù… Ú©ÛŒ جب اوپننگ بیٹسمین اویس ضیاء Ù†Û’ عمر اکمل Ú©Û’ ساتھ مل کر چوتھی ÙˆÚ©Ù¹ کیلئے 120رنز Ú©ÛŒ شراکت قائم کر ڈالی۔ Ø§Ú¯Ø±Ú†Û Ø§ÙˆÛŒØ³ ضیاء سات Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº اور ایک Ú†Ú¾Ú©Û’ Ú©ÛŒ مدد سے 75 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے لیکن عمر اکمل Ù†Û’ روایتی انداز سے اسٹروکس Ú©ÛŒ قطار Ú©Û’ ساتھ اپنی سنچری مکمل کرلی اور تین Ú†ÙˆÚ©ÙˆÚº Ú©ÛŒ مدد سے ناقابل شکست 37 رنز بنانے والے Ùواد عالم Ú©Û’ ساتھ 110 رنز Ú©ÛŒ رÙاقت Ú©ÛŒ بدولت 46 اوورز میں کامیابی Ú©Ùˆ Ú¯Ù„Û’ لگالیا۔عمر اکمل Ù†Û’ 136 ناٹ آؤٹ میں 14 Ú†ÙˆÚ©Û’ اور پانچ Ú†Ú¾Ú©Û’ لگا کر مین آ٠دی میچ ایوارڈ بھی جیت لیا۔آج دÙاعی چیمپئن ٹیم Ùیڈرل ایریاز کا Ù…Ù‚Ø§Ø¨Ù„Û Ø®ÛŒØ¨Ø± پختونخوا سے دوپÛر دو بجے Ûوگا۔