Results 1 to 3 of 3

Thread: طویل قامت محمد عرفان کی نگاہیں ورلڈ کپ 2019 ء پر مرکوز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic طویل قامت محمد عرفان کی نگاہیں ورلڈ کپ 2019 ء پر مرکوز

    طویل قامت محمد عرفان کی نگاہیں ورلڈ کپ 2019 ء پر مرکوز
    1413435 97581974 - طویل قامت محمد عرفان کی نگاہیں ورلڈ کپ 2019 ء پر مرکوز

    اکستان کپ میں بلوچستان کیلئے بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کروں گا،فاسٹ بالر

    لاہور(اسپورٹس ڈیسک)طویل قامت فاسٹ بالر محمد عرفان کی نگاہیں رواں سال انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ پر مرکوز ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کپ میں بلوچستان کیلئے بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے ۔محمد عرفان کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے اچھی پرفارمنس پیش کر رہے ہیں اور پاکستان کپ میں بھی اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے قومی ٹیم میں جگہ بنانے کی خواہش ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان کپ کے افتتاحی میچ میں محمد عرفان نے پنجاب کیخلاف 62 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی لیکن ان کا کہنا ہے کہ گراؤنڈ میں پرفارم کرنا ان کا کام ہے اور منتخب کرنے کا انحصار سلیکشن کمیٹی پر ہے ۔چار ٹیسٹ،60 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے تجربہ کار محمد عرفان نے اپنا آخری ون ڈے ستمبر دو ہزار سولہ میں انگلینڈ کیخلاف لیڈز میں کھیلا تھا جس کے بعد سلیکٹرز نے انہیں یکسر نظر انداز کردیا۔محمد عرفان کے مطابق پاکستان کی ون ڈے ٹیم جس انداز سے کھیلتی آ رہی ہے اس کے پیش نظر امید ہے کہ کھلاڑی ورلڈ کپ میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور تینوں شعبوں میں کارکردگی بہتر رہی تو پاکستانی ٹیم ٹائٹل بھی جیت سکتی ہے ۔آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ناکامی پر طویل قامت پیسر کا کہنا تھا کہ سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ نے عمدہ کامبی نیشن بنانے کی کوشش کی اور نئے پلیئرز بھی آزمائے جس میں سے عابد علی نے سنچری بنا کر ثابت کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے لیکن لازمی ہے کہ کلب کرکٹ کے میچوں کو بھی اہمیت دی جائے۔
    2gvsho3 - طویل قامت محمد عرفان کی نگاہیں ورلڈ کپ 2019 ء پر مرکوز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: طویل قامت محمد عرفان کی نگاہیں ورلڈ کپ 2019 ء پر مرکوز

    2gvsho3 - طویل قامت محمد عرفان کی نگاہیں ورلڈ کپ 2019 ء پر مرکوز

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: طویل قامت محمد عرفان کی نگاہیں ورلڈ کپ 2019 ء پر مرکوز

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •