پاکستان کی آل ٹائم ورلڈ کپ الیون میں مصباح الحق کی شمولیت
کرک انفو پر پاکستان کی آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا اعلان کردیا گیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کرک انفو پر پاکستان کی آل ٹائم ورلڈ کپ الیون کا اعلان کردیا گیا ۔عمران خان کی زیر قیادت ٹیم میں سعید انور ، ماجد خان ، ظہیر عباس ، جاوید میانداد ،مصباح الحق ، معین خان ، عبدالرزاق ، وسیم اکرم،شعیب اختر اور مشتاق احمد شامل ہیں تاہم وقار یونس کو نظر انداز کردیا گیا۔