Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

    وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
    485480 87200607 - وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
    وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

    وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ آرمی چیف نے دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشنز اور پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر وزیراعظم کو بریف کیا۔
    دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
    2gvsho3 - وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گ

    2gvsho3 - وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •