موٹاپا روکنے کیلئے نیند کا کردار ورزش اور صØ+ت مند غذا جتنا اÛÙ…
اس وقت بھی موٹاپا دنیا میں Ûونے والی Ûلاکتوں Ú©Û’ 10 بڑے اسباب میں سے ایک ÛÛ’ اور اندازے Ú©Û’ مطابق 2050 تک موٹاپا Ûلاکت کا باعث بننے والے 5 بڑے اسباب میں شامل ÛÙˆ جائے گا۔
موٹاپے Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے یا اس پر قابو پانے کیلئے ورزش اور صØ+ت مند غذا کھانے Ú©Ùˆ اولین ترجیØ+ دی جاتی ÛÛ’Û” ایک Ø+Ø§Ù„ÛŒÛ ØªØ+قیق Ú©Û’ مطابق موٹاپے پر قابو پانے یا اسے بڑھنے سے روکنے میں نیند کا کردار بھی ورزش اور صØ+ت مند غذا جتنا ÛÛŒ اÛÙ… ÛÛ’Û”
ماÛرین Ú©Û’ مطابق نیند Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ جÛاں بلڈ پریشر، دل Ú©Û’ امراض اور نظام ÛØ§Ø¶Ù…Û Ú©ÛŒ خرابی کا باعث بنتی ÛÛ’ ÙˆÛیں ÛŒÛ Ù…ÙˆÙ¹Ø§Ù¾Û’ کا بھی باعث ÛÛ’Û” رپورٹ Ú©Û’ مطابق اگر کوئی بھی شخص مکمل نیند Ú©Û’ بغیر موٹاپے Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے کیلئے ورزش کرنے سمیت صØ+ت مند غذا کا استعمال کرے گا پھر بھی اس کا موٹاپا Ú©Ù… Ù†Ûیں ÛÙˆ گا۔ماÛرین Ú©Û’ مطابق پرسکون اور مکمل نیند Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ Ú©Û’ باعث سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©Ù… عمر اÙراد تیزی سے موٹاپے کا شکار بنتے Ûیں۔ پر سکون نیند Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ سے بالغ اÙراد میں موٹاپے Ú©Û’ 55 Ùیصد امکانات بڑھ جاتے Ûیں۔