Results 1 to 2 of 2

Thread: قوال غلام فرید صابری کو فانی دنیا سے رخصت ہوئے 24برس بیت گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass قوال غلام فرید صابری کو فانی دنیا سے رخصت ہوئے 24برس بیت گئے

    قوال غلام فرید صابری کو فانی دنیا سے رخصت ہوئے 24برس بیت گئے
    1413843 23998924 - قوال غلام فرید صابری کو فانی دنیا سے رخصت ہوئے 24برس بیت گئے
    عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی آج منائی جائے گی ،مرحوم غلام فرید صابری 1930کو پیدا ہوئے تھے

    لاہور ( کلچرل رپورٹر )عالمی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی 24ویں برسی آج منائی جائے گی ،مرحوم غلام فرید صابری 1930کو پیدا ہوئے تھے ۔انہیں بچپن سے موسیقی سے رغبت تھی اورانہوں نے 16سال کی عمر میں پہلی بار حضرت مبارک شاہؒ کے عرس پر پرفارم کیا۔ان کا پہلا البم 1958 میں ریلیز ہوا جس کی قوالی میرا کوئی نہیں تیرے سوا نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ۔ مرحوم کو 1993کو صدرارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔غلام فرید صابری5اپریل 1994 کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے ۔
    2gvsho3 - قوال غلام فرید صابری کو فانی دنیا سے رخصت ہوئے 24برس بیت گئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قوال غلام فرید صابری کو فانی دنیا سے رخصت ہوئے 24برس بیت گئے

    2gvsho3 - قوال غلام فرید صابری کو فانی دنیا سے رخصت ہوئے 24برس بیت گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •