Results 1 to 3 of 3

Thread: جنوبی افریقا سے سیریز، ممکنہ 24 ویمن کرکٹرز کا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic جنوبی افریقا سے سیریز، ممکنہ 24 ویمن کرکٹرز کا اعلان

    جنوبی افریقا سے سیریز، ممکنہ 24 ویمن کرکٹرز کا اعلان
    485632 91279847 - جنوبی افریقا سے سیریز، ممکنہ 24 ویمن کرکٹرز کا اعلان
    جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کیلئے پاکستان ٹیم کی چوبیس کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بسمہ معروف کی قیادت میں تربیتی کیمپ 9 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویمن سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کیلئے ممکنہ چوبیس کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ بسمہ معروف ٹیم کی قیادت کریں گی۔ ڈیانا بیگ اور سدرہ امین بھی ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔
    کیمپ 9 اپریل سے کراچی میں شروع ہو گا جس کے دوران پریکٹس میچ بھی کھیلے جائیں گے جبکہ منتخب ٹیم 29 اپریل کو جوہانسبرگ روانہ ہو گی۔ قومی ویمن ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی چیمپئن شپ میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔
    2gvsho3 - جنوبی افریقا سے سیریز، ممکنہ 24 ویمن کرکٹرز کا اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جنوبی افریقا سے سیریز، ممکنہ 24 ویمن کرکٹرز کا اعلان

    2gvsho3 - جنوبی افریقا سے سیریز، ممکنہ 24 ویمن کرکٹرز کا اعلان

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: جنوبی افریقا سے سیریز، ممکنہ 24 ویمن کرکٹرز کا اعلان

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •