جنوبی اÙریقا سے سیریز، Ù…Ù…Ú©Ù†Û 24 ویمن کرکٹرز کا اعلان
جنوبی اÙریقا Ú©Û’ خلا٠آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ کیلئے پاکستان ٹیم Ú©ÛŒ چوبیس کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ÛÛ’Û” Ø¨Ø³Ù…Û Ù…Ø¹Ø±ÙˆÙ Ú©ÛŒ قیادت میں تربیتی کیمپ 9 اپریل سے کراچی میں شروع Ûوگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (Ù¾ÛŒ سی بی) Ú©ÛŒ ویمن سلیکشن کمیٹی Ù†Û’ جنوبی اÙریقا Ú©Û’ خلا٠سیریز کیلئے Ù…Ù…Ú©Ù†Û Ú†ÙˆØ¨ÛŒØ³ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ÛÛ’Û” Ø¨Ø³Ù…Û Ù…Ø¹Ø±ÙˆÙ Ù¹ÛŒÙ… Ú©ÛŒ قیادت کریں گی۔ ڈیانا بیگ اور Ø³Ø¯Ø±Û Ø§Ù…ÛŒÙ† بھی Ù…Ù…Ú©Ù†Û Ú©Ú¾Ù„Ø§Ú‘ÛŒÙˆÚº میں شامل Ûیں۔
کیمپ 9 اپریل سے کراچی میں شروع ÛÙˆ گا جس Ú©Û’ دوران پریکٹس میچ بھی کھیلے جائیں Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù†ØªØ®Ø¨ ٹیم 29 اپریل Ú©Ùˆ جوÛانسبرگ Ø±ÙˆØ§Ù†Û ÛÙˆ گی۔ قومی ویمن ٹیم جنوبی اÙریقا Ú©Û’ خلا٠آئی سی سی چیمپئن شپ میں تین ون ÚˆÛ’ اور پانچ Ù¹ÛŒ ٹونٹی میچز کھیلے گی۔