پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ
1414502 49646340 - پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ

سوشل میڈیا پر لیگ سپنر اور عمر اکمل کی سرگرمیوں کے بعد قانون بنانے پر بھی غور

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ Ù†Û’ ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ Ú©Ùˆ وارننگ جاری کردی ہے اور Ø+الیہ عرصے میں لیگ سپنر Ú©Û’ علاوہ عمر اکمل Ú©ÛŒ ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے Ú©Û’ بعد قومی کھلاڑیوں کیلئے قانون بنانے پر بھی غور شروع ہو گیا ہے ۔تفصیلات Ú©Û’ مطابق Ø+الیہ عرصے میں سوشل میڈیا پر قومی لیگ سپنر یاسر شاہ Ú©ÛŒ ایک Ù¹Ú© ٹوک ویڈیو گردش کرتی رہی ہے جس میں وہ دبئی Ú©Û’ ایک مال میں کسی نامعلوم خاتون کیساتھ بھارتی گیت’’میرے ہم سفر‘‘ پر لب ہلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ امکان ہے کہ جلد ہی قانون سازی کر Ú©Û’ پلیئرز Ú©Ùˆ ایسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا بندوبست کرلیاجائیگا Û”