Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ
    1414502 49646340 - پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ

    سوشل میڈیا پر لیگ سپنر اور عمر اکمل کی سرگرمیوں کے بعد قانون بنانے پر بھی غور

    کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ جاری کردی ہے اور حالیہ عرصے میں لیگ سپنر کے علاوہ عمر اکمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد قومی کھلاڑیوں کیلئے قانون بنانے پر بھی غور شروع ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حالیہ عرصے میں سوشل میڈیا پر قومی لیگ سپنر یاسر شاہ کی ایک ٹک ٹوک ویڈیو گردش کرتی رہی ہے جس میں وہ دبئی کے ایک مال میں کسی نامعلوم خاتون کیساتھ بھارتی گیت’’میرے ہم سفر‘‘ پر لب ہلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ امکان ہے کہ جلد ہی قانون سازی کر کے پلیئرز کو ایسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کا بندوبست کرلیاجائیگا ۔
    2gvsho3 - پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ

    2gvsho3 - پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ٹک ٹوک‘‘ ویڈیو پر یاسر شاہ کو وارننگ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •