Results 1 to 2 of 2

Thread: راستوں میں رہے نہ گھر میں رہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 راستوں میں رہے نہ گھر میں رہے


    راستوں میں رہے نہ گھر میں رہے

    عُمر بھر حالتِ سفر میں رہے

    لفظ سارے چراغ بن جائیں

    وصف ایسا مرے ہُنر میں آ جائے

    زہر سارا شجر میں آ جائے

    اے خُدا زندگی ثمر میں رہے

    اس لیے گردشوں کو پالا ہے

    کوئی تو حلقۂ اثر میں رہے

    اِک زمانہ گھروں میں تھا آباد

    بے گھر ہم تری نظروں میں رہے



    2gvsho3 - راستوں میں رہے نہ گھر میں رہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: راستوں میں رہے نہ گھر میں رہے

    2gvsho3 - راستوں میں رہے نہ گھر میں رہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •