Results 1 to 2 of 2

Thread: پیار کرنے کے لیے گیت سنانے کے لیے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 پیار کرنے کے لیے گیت سنانے کے لیے

    پیار کرنے کے لیے گیت سنانے کے لیے
    اک خزانہ ہے میرے پاس لٹانے کے لیے

    یاد کے زخم ہیں وعدوں کی دھنک ہے میں ہوں
    یہ بہت ہے تیری تصویر بنانے کے لیے

    ہم بھی کیا لوگ ہیں خوشبو کی روایت سے الگ
    خود پہ ظاہر نہ ہوے تجھ کو چھپانے کے لیے

    راستہ روک ہی لیتا ہے تغیر کا غبار
    ورنہ ہر راہ کھلی ہے یہاں جانے کے لیے

    کتنی صدیوں کا لہو صفØ+ہ مقتل پہ رہا
    ایک سچائ Ú©Ùˆ تØ+ریر میں لانے Ú©Û’ لیے

    ترک دنیا کا ارادہ ہی کیا تھا کہ وہ شخص
    آگیا خواہش دنیا کو جگانے کے لیے

    ایک ہی آگ کا ایندھن نہیں بجھنے پاتا
    دوسری آگ ہے تیار جلانے کے لیے

    اب کہیں تازہ مسافت پہ نکلتے ہیں سلیم
    اب تو وعدہ بھی نہیں کوئ نبھانے کے لیے
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - پیار کرنے کے لیے گیت سنانے کے لیے

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: پیار کرنے کے لیے گیت سنانے کے لیے

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    پیار کرنے کے لیے گیت سنانے کے لیے
    اک خزانہ ہے میرے پاس لٹانے کے لیے

    یاد کے زخم ہیں وعدوں کی دھنک ہے میں ہوں
    یہ بہت ہے تیری تصویر بنانے کے لیے

    ہم بھی کیا لوگ ہیں خوشبو کی روایت سے الگ
    خود پہ ظاہر نہ ہوے تجھ کو چھپانے کے لیے

    راستہ روک ہی لیتا ہے تغیر کا غبار
    ورنہ ہر راہ کھلی ہے یہاں جانے کے لیے

    کتنی صدیوں کا لہو صفØ+ہ مقتل پہ رہا
    ایک سچائ Ú©Ùˆ تØ+ریر میں لانے Ú©Û’ لیے

    ترک دنیا کا ارادہ ہی کیا تھا کہ وہ شخص
    آگیا خواہش دنیا کو جگانے کے لیے

    ایک ہی آگ کا ایندھن نہیں بجھنے پاتا
    دوسری آگ ہے تیار جلانے کے لیے

    اب کہیں تازہ مسافت پہ نکلتے ہیں سلیم
    اب تو وعدہ بھی نہیں کوئ نبھانے کے لیے
    Ù+Ù+Ù+



    @intelligent086
    Bohat umdah
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •