شعبان المعظم کاچاندنظرآگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔
ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے اور ان کی تصدیق کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے۔کل بروز اتوار 7 اپریل یکم شعبان جبکہ شب برات 20 اپریل کو ہوگی۔
@intelligent086
Thanks 4 informative sharing