Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ اگر انتظام ہے ساقی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 یہ اگر انتظام ہے ساقی


    یہ اگر انتظام ہے ساقی
    پھر ہمارا سلام ہے ساقی

    آج تو اذن عام ہے ساقی
    رات رندوں کے نام ہے ساقی

    میرے ساغر میں رات اُتری ہے
    چاند تاروں کا جام ہے ساقی

    ایک آئے گا،ایک جائے گا
    مے کدے کا نظام ہے ساقی

    جام ٹوٹے ،صراحیاں ٹوٹیں
    یہ بھی اک قتل عام ہے ساقی

    تیرے ہاتھوں سے پی رہا ہوں شراب
    مے کدہ میرے نام ہے ساقی
    ***



    2gvsho3 - یہ اگر انتظام ہے ساقی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یہ اگر انتظام ہے ساقی

    2gvsho3 - یہ اگر انتظام ہے ساقی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •