Results 1 to 2 of 2

Thread: ہم نہ ہوئے تو کوئی افق مہتاب نہیں دیکھے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ہم نہ ہوئے تو کوئی افق مہتاب نہیں دیکھے گا


    ہم نہ ہوئے تو کوئی افق مہتاب نہیں دیکھے گا
    ایسی نیند اڑے گی پھر کوئی خواب نہیں دیکھے گا

    نرمی اور مٹھاس میں ڈوبا یہی مہذب لہجہ
    تلخ ہوا تو Ù…Ø+فل Ú©Û’ آداب نہیں دیکھے گا

    پیش لفظ سے اختتام تک پڑھنے والا قاری
    جس میں ہم تØ+ریر ہیں بس وہی باب نہیں دیکھے گا

    لہو رلاتے خاک اڑاتے موسم کی سفاکی
    دیکھتے ہیں کب تک یہ شہر گلاب نہیں دیکھے گا

    بپھرے ہوئے دریا کو ہوا کا ایک اشارہ کافی
    کوئی گھر کوئی بھی گھر سیلاب نہیں دیکھے گا

    بے معنی بے مصرف عمر کی آخری شام کا آنسو
    ایک سبب دیکھے گا سب اسباب نہیں دیکھے گا

    اک ہجرت اور ایک مسلسل دربدری کا قصہ
    سب تعبیریں دیکھیں گے کوئی خواب نہیں دیکھے گا
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - ہم نہ ہوئے تو کوئی افق مہتاب نہیں دیکھے گا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ہم نہ ہوئے تو کوئی افق مہتاب نہیں دیکھے گا

    2gvsho3 - ہم نہ ہوئے تو کوئی افق مہتاب نہیں دیکھے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •