Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک دوست کے نام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 ایک دوست کے نام


    ایک دوست کے نام

    لڑکی!
    یہ لمØ+Û’ بادل ہیں
    گزر گئے تو ہاتھ کبھی نہیں آئیں گے
    ان کے لمس کو پیتی جا
    قطرہ قطرہ بھیگتی جا
    بھیگتی جا تُو جب تک اِن میں نم ہے
    اور تیرے اندر کی مٹی پیاسی ہے
    مُجھ سے پوچھ
    کہ بارش کوواپس آنے کا رستہ کبھی نہ یاد ہُوا
    بال سُکھانے کے موسم اَن پڑھ ہوتے ہیں


    2gvsho3 - ایک دوست کے نام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایک دوست کے نام

    2gvsho3 - ایک دوست کے نام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •