Results 1 to 4 of 4

Thread: بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پاکستا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پاکستا

    بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پاکستان آمد
    485854 59099210 - بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پاکستا

    بانی قائد متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کے معاملے کی تحقیقات کے لئے برطانوی پولیس کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

    برطانوی پولیس ٹیم کے آنے کا مقصد بانی قائد کی نفرت انگیر تقریر کے عینی شاہدین اور گواہان کا انٹرویو کرنا ہے۔ ان گواہوں میں چھ افراد شامل ہے جن کا تعلق سندھ پولیس سے ہے۔
    ذرائع کے مطابق انٹرویوز کی بنیاد پر تعین کیا جائے گا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کی 22 اگست 2016ء کی تقریر نفرت انگیز تھی۔ برطانوں پولیس وزارت داخلہ کی درخواست پر پاکستان پہنچی ہے۔ایف ائی اے نے گواہوں کی دستیابی کو یقینی بننے کے لئے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا تھا۔ برطانوی پولیس نے متحدہ بانی کے خلاف درج کی جانے والی ایف آئی ار اور ویڈیو ریکارڈنگ کے ثبوت بھی مانگے ہیں۔
    2gvsho3 - بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پاکستا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پا

    2gvsho3 - بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پاکستا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بانی متحدہ کی نفرت انگیز تقریر کی تحقیقات،برطانوی پولیس کی پاکستا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •