Results 1 to 2 of 2

Thread: جرمن فٹبال لیگ: بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست، بائرن میونخ کا پہلی پوزیش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic جرمن فٹبال لیگ: بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست، بائرن میونخ کا پہلی پوزیش

    جرمن فٹبال لیگ: بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست، بائرن میونخ کا پہلی پوزیشن پر قبضہ
    485897 99456129 - جرمن فٹبال لیگ: بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست، بائرن میونخ کا پہلی پوزیش

    جرمن فٹبال لیگ میں بائرن میونخ نے بورشیا ڈورٹمنڈ کو پانچ صفر سے ہرا کر پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ لیپزگ کلب نے لیورکوزن کوچار دو سے شکست دی۔

    جرمن فٹبال لیگ میں میزبان بائرن میونخ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بورشیا ڈورٹمنڈ کو پانچ صفر سے ہرا دیا۔ اس جیت نے بائرن میونخ کو ٹاپ پوزیشن پر پہنچا دیا ہے۔
    دوسری جانب لیپزگ کے ہاتھوں لیورکوزن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہاف ٹائم پر لیورکوزن کو دو ایک کی سبقت تھی لیکن لیپزگ نے دوسرے ہاف میں تین گول داغ کر میچ چار دو سے جیت لیا۔
    2gvsho3 - جرمن فٹبال لیگ: بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست، بائرن میونخ کا پہلی پوزیش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جرمن فٹبال لیگ: بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست، بائرن میونخ کا پہلی پ

    2gvsho3 - جرمن فٹبال لیگ: بورشیا ڈورٹمنڈ کو شکست، بائرن میونخ کا پہلی پوزیش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •