Results 1 to 2 of 2

Thread: افغانستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic افغانستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں

    افغانستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں
    485779 62690726 - افغانستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں

    کابلویب ڈیسک)افغانستان کرکٹ بورڈ نے کھیل کے تینوں فارمیٹ کیلئے الگ الگ کپتان بنا دیئے، آل راؤنڈر گلبدین نائب ورلڈ کپ میں افغان ٹیم کی قیادت کریں گے ۔

    آل راؤنڈرگلبدین نائب، ون ڈے ٹیم کے کپتان مقرر،ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ افغان ٹیسٹ ٹیم کی کپتان یپچیس سالہ بلے باز رحمت شاہ کے سپردکردی گئی جبکہ راشد خان کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا قائد مقررکردیا گیا۔ بیس سالہ لیگ اسپنر دنیا کے کم عمر ترین کپتان ہیں۔
    عالمی کپ میں افغانستان کا پہلا ٹاکرا یکم جون کودفاعی چیمپئن آسٹریلیا سے ہوگا۔
    2gvsho3 - افغانستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: افغانستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں

    2gvsho3 - افغانستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •