مٹھائی
اجزاء:سوجی100گرام،دودھ1-1/2کپ،چینی ایک پائو، خشک دودھ ایک کپ، کھویا ایک پائو،بادام، پستے 100 گرام، گھی ایک پائو ترکیب:گھی گرم کر کے سوجی بھون لیں۔اب اس میں دودھ،چینی ڈال کر مکس کریں،پھر خشک دودھ، تھوڑے سے ڈرائی فروٹ اور ہاتھ سے چورا کیا ہوا کھویا شامل کر دیں۔ جب گھی اوپر آ جائے تو ٹرے میں نکال کر پھیلائیں۔آخر میں اس پر بادام ، پستے کاٹ کر ڈال دیں۔