Results 1 to 2 of 2

Thread: جھٹ پٹ بریانی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking جھٹ پٹ بریانی

    جھٹ پٹ بریانی
    230 69871684 - جھٹ پٹ بریانی

    اجزاء:اُبلے سیلا چاول1/2کلو،آلو 1/2کلو،چکن1/2کلو،دہی250گرام،کُٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،ثابت مکس گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،بادیان کے پھول چھ عدد،پسا دھنیا دو چائے کے چمچ،نمک دو چائے کے چمچ،زردے کا رنگ 1/2 چائے کا چمچ،بریانی ایسنس چند قطرے،فرائی پیاز ایک کپ،کڑی پتے چھ عدد،آلو بخارے پچاس گرام، لیمو ں دو عدد،ٹماٹر دو عدد،ہری مرچ دس عدد،پودینہ ایک گٹھی،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ، تیل ایک کپ،چاٹ مصالحہ دو چائے کے چمچ
    ترکیب:پہلے پتیلے میں آلو،چکن،آدھا کپ پانی،آدھا کپ تیل،آدھا کپ دہی،ادرک لہسن، ہلدی، ثابت مکس گرم مصالحہ،پسا دھنیا،مرچ اور نمک ڈال کر مکس کریں اور دس منٹ پکا لیں۔پانی خشک ہو جائے تو دہی میں زردے کا رنگ مکس کریں،پھر ایک برتن میں پودینہ،آلو بخارے،بادیان،کڑی پتے،ٹماٹر، لیموں، فرائی پیاز،گر م مصالحہ،چاٹ مصالحہ اور ہری مرچ ڈال کر مکس کر لیں۔چکن اور آلو کے آمیزے پر زردے کے رنگ والی دہی ڈالیں،اوپر مکس ٹماٹر اور پودینے والا مصالحہ ڈال دیں۔اس کے بعد بریانی ایسنس ،بچا ہو ا تیل اور آدھا کپ پانی ڈال کر مصالحہ تیار کر لیں۔آخر میں اُبلے سیلا چاول پر مصالحہ لگا کر ڈال کر فوائل لگائیں اور ڈھک کر بیس منٹ دَم پر رکھ دیں۔

    2gvsho3 - جھٹ پٹ بریانی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جھٹ پٹ بریانی

    2gvsho3 - جھٹ پٹ بریانی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •