تمÛارے اور میرے درمیاں
تمÛارے اور میرے درمیاں اک بات Ûونا تھی
بÙلا کا دن نکلنا تھا بَلا Ú©ÛŒ رات Ûونا تھی
بلا کا دن بھی نکلا اور بَلا کی رات بھی گزری
عذاب٠ذات بھی گزرا Ùنائے ذات بھی گزری
o
مگر معلوم نامعلوم میں جانے Ù†Û Ø¬Ø§Ù†Û’ کیوں
تمÛارے اور میرے درمیاں ÙˆÛ Ø¨Ø§Øª جانم جاں
کسی صورت Ù†Û ÛÙˆ پائی کسی صورت Ù†Û ÛÙˆ پائی
میرے دل اور میری جان کے گزرے زمانے کیوں
تمÛارے اور میرے درمیاں اک بات Ûونا تھی