Results 1 to 2 of 2

Thread: جو دُکھ سُکھ بانٹ سکے ،ہم اس کو عورت کہتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 جو دُکھ سُکھ بانٹ سکے ،ہم اس کو عورت کہتے ہیں


    جو دُکھ سُکھ بانٹ سکے ،ہم اس کو عورت کہتے ہیں
    ورنہ ہر اچھی صورت کو پتھر کی مورت کہتے ہیں

    یہ رام جنم بھومی کا لہو، یہ بابری مسجد کی لاشیں
    تم اُن Ú©Ùˆ مذہب کہتے ہو، ہم ÙˆØ+Ø´ÛŒ سَیاست کہتے ہیں

    اس ملک میں ہندو ، مسلم، سکھ، سب پاگل ہوتے جاتے ہیں
    ملّا ØŒ پنڈت، نیتا اس Ú©Ùˆ اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت کہتے ہیں

    دُنیا کے اُجلے کُرتے سے ہم نے تو جوتے پونچھ لیے
    وہ شاعر ہیں جورُسوائی کو اپنی شہرت کہتے ہیں
    ***


    2gvsho3 - جو دُکھ سُکھ بانٹ سکے ،ہم اس کو عورت کہتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جو دُکھ سُکھ بانٹ سکے ،ہم اس کو عورت کہتے ہیں

    2gvsho3 - جو دُکھ سُکھ بانٹ سکے ،ہم اس کو عورت کہتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •