Results 1 to 4 of 4

Thread: اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں


    اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں
    کہا اس کام کا انجام کیا ہے، کیا کہوں گا میں

    مجھے پہچاننے سے اس نے گر انکار کر ڈالا
    اگر پوچھا کہ تیرا نام کیا ہے، کیا کہوں گا میں

    پیامی بن کے جاؤں میں بچھڑنے کا تو کیا بولوں
    اگر پوچھا ترا پیغام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں

    خوشی کا دن کسے کہتے ہیں یہ تو میں بتا دوں گا
    اگر پوچھا غموں کی شام کیا ہے، کیا کہوں گا میں

    میں اس کے منہ پہ اس کو بےوفا کہنے کو تو کہہ دوں
    اگر پوچھا ترا انجام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں

    عدیم اس کو برا کہنا مجھے اچھا نہیں لگتا
    اگر پوچھا ترا الزام کیا ہے، کیا کہوں گا میں



    2gvsho3 - اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں

    2gvsho3 - اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اگر پوچھا کہ مجھ سے کام کیا ہے ، کیا کہوں گا میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •