Results 1 to 2 of 2

Thread: یوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel یوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے


    یوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے
    اک ذرا افسردگی تیرے تماشاؤں میں تھی
    پا گئی آسودگی کوئے محبت میں وہ خاک
    مدتوں آوارہ جو حکمت کے صحراؤں میں تھی
    کس قدر اے مے! تجھے رسم حجاب آئی پسند
    پردہ انگور سے نکلی تو میناؤں میں تھی
    حسن کی تاثیر پر غالب نہ آ سکتا تھا علم
    اتنی نادانی جہاں کے سارے داناؤں میں تھی
    میں نے اے اقبال یورپ میں اسے ڈھونڈا عبث
    بات جو ہندوستاں کے ماہ سیماؤں میں تھی


    2gvsho3 - یوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے

    2gvsho3 - یوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •